عمران خان کو اپنے نبی ﷺ کا مقدمہ لڑنے پر سزا دی جارہی ہے، اسد عمر

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو اقوام متحدہ میں اپنے نبی ﷺ کا مقدمہ لڑنے پر سزا دی جارہی ہے۔زمان پارک کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان سمیت پوری دنیا دیکھ […]
صدر عارف علوی اور یاسمین راشد کی مبینہ آڈیو بھی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت عارف علوی اور تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی۔یاسمین راشد نے مبینہ آڈیو میں صدر عارف علوی سے کہا کہ سر یہاں پر صورتحال پر بہت خراب ہے، پیٹرول بم پھینکنا شروع کردیے ہیں ہمارے ورکرز نے۔انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے کہ […]
لاہورہائیکورٹ نے پولیس اوررینجرز کو زمان پارک آپریشن سے روک دیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے پولیس اوررینجرز کو زمان پارک آپریشن سے روک دیا،بدھ کو لاہورہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،اس موقع پر جسٹس طارق سلیم شیخ نے کہاکہ پولیس اوررینجرزفوری طور پر زمان پارک میں آپریشن روک دیں۔اس سے قبل زمان پارک میں پولیس کا آپریشن لاہور […]
ترکیہ میں سیلاب نے تباہی مچاد ی،5افرادجاں بحق،متعددلاپتہ

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکیہ میں زلزلے کے بعد موسلا دھار بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 5 افراد جاں بحق اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔ترک میڈیا کے مطابق موسلا دھار بارشوں اور سیلابی صورتحال نے ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں آدیامان اور شانلی عرفہ میں تباہی مچادی، جہاں مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق جبکہ کئی […]
انتخابات میں سلیکشن پہلے قبول کی نہ آئندہ ہونے دیں گے،مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن )مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن لڑیں گے اور جیتیں گے، سلیکشن پہلے قبول کی نہ آئندہ ہونے دیں گے۔مسلم لیگ ن لاہور ڈویژن کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سازشی کرداروں سے مکمل نجات نہیں ملی، آر ٹی ایس کی جگہ بابا […]
پرندوں کو قید کرکے آزاد کرنا گھناؤنا دھندا ہے، سابق چیئرمین جنگلی حیات

لاہور(نیوزڈیسک)ٹاسک فورس برائے جنگلات و جنگلی حیات پنجاب کے سابق چیئرمین بدر منیر نے کہا ہے بریڈنگ سیزن کے دوران پرندوں کا شکار انتہائی ظلم اور ان کی معدومی کا سبب بن رہا ہے۔ شہری پرندوں کو قید کرکے صدقے کے نام پر آزاد کرنے کا گھناؤنا دھندہ کرنیوالوں کی حوصلہ شکنی کریں۔بدر منیر نے […]
ہردل کی پسند آلو کا پراٹھا

آلو۔1 کپ ابال کر کچلا ہوا نمک۔ حسب ضرورت لال مرچ۔آدھا چائے کا چمچ کُٹی ہوئی ہرا دھنیا۔ 1 کھانے کا چمچ کٹا ہوا ہری مرچ ۔2عدد کٹی ہوئی پودینہ یا میتھی۔ حسب ضرورت گندم کا آٹا۔ 100 گرام دڑا لال مرچ۔ حسب ضرورت زیرہ۔ آدھا چائے کا چمچ پھون کر پسا ہوا بنانے کا […]
پاکستانی ٹیم 15 ماہ میں 7 ٹیسٹ،8 ون ڈے،25 ٹی 20 میچز کھیلے گی ،پی سی بی نے شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ 15 ماہ کے دوران کھیلے جانے والے میچز کا شیڈول جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم سری لنکا، آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے خلاف 7 ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔پاکستان رواں سال نیوزی لینڈ اور افغانستان کیخلاف 8 ون ڈے کھیلے گا جبکہ 50اوورز پر […]
حیدرآباد میں چھری مار گروہ سرگرم ، خواتین بھی محفوظ نہ رہ سکیں

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) کراچی کے بعد حیدرآباد میں چھری مار گروہ سرگرم ، خواتین بھی محفوظ نہ رہ سکیں نامعلوم افراد نے چھری کے وار کرکے خاتون کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق خاتون زخمی حالت میں مدد اور پانی مانگتی رہی لیکن بےحس لوگ اسے اسپتال پہنچانے کے بجائے ویڈیو بناتے رہے اور اس سے معلومات […]
فیس بک کی ٹوئٹر جیسا پلیٹ فارم جلد متعارف کرائے جانے کی تصدیق

نیویارک(نیوزڈیسک)دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کی مالک کمپنی ’’میٹا‘‘ نے تصدیق کی ہے کہ وہ مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر جیسا پلیٹ فارم بنانے میں مصروف ہیں، جسے جلد ہی متعارف کرادیا جائے گا۔اس سے قبل میٹا نے سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے […]