اہم خبریں

کسی سے لیکچرز لینے کی ضرورت نہیں، دفتر خارجہ کا زلمے خلیل زاد کو کرارا جواب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دفتر خارجہ پاکستان نے سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو کسی سے لیکچرز لینے کی ضرورت نہیں، ایک قوم کے طور پر ہم ہر مشکل صورتِ حال سے مضبوطی سے نکلیں گے۔افغانستان میں امریکہ کے سابق خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے گزشتہ روز […]

گرمی بڑھتے ہی کے الیکٹرک نے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں گرمی بڑھتے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا گیا، بعض علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ چھ سے آٹھ گھنٹے تک پہنچ گیا۔لیاقت آباد، پاک کالونی، اورنگی ٹاؤن، سرجانی ٹاؤن، سلطان آباد، کیماڑی اور لیاری سمیت متعدد علاقوں میں آٹھ سے دس گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔بجلی کی بندش کا دورانیہ […]

ملک جس آئی ایم ایف معاہدے کی سزا بھگت رہا ہے وہ ہم نے نہیں کیا، رانا ثناء اللّٰہ

پتوکی (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ملک جس آئی ایم ایف معاہدے کی سزا بھگت رہا ہے وہ ہم نے نہیں کیا۔پتوکی میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ 90 کی دہائی میں ملک ترقی کر رہا تھا، یورپ سے وفود آتے […]

توشہ خانہ کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست نمٹادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست نمٹادی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا ۔عدالت […]

آج عمران خان پر حملہ، کل نواز شریف پر چڑھائی ہوگی، اعتزاز احسن

اسالام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور ماہر قانون اعتراز احسن نے کہا ہے کہ آج عمران خان پر حملہ ہو رہا ہے کل نواز شریف پر چڑھائی ہوگی۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اعتراز احسن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا امکان مسترد کردیا۔انہوں […]

رمضان المبارک ،مسجد الحرام میں زم زم کی تقسیم کا بڑامنصوبہ تیار،20 ہزار مقامات مختص

مدینہ منورہ(نیوزڈیسک)رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں سعودی حکومت نے زائرین کیلئے زم زم کی تقسیم کے حوالے سے بڑامنصوبہ بنایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق المسجد الحرام اورمسجد نبوی کےامورکی جنرل پریزیڈنسی نے ماہ مقدس رمضان المبارک کے دوران دونوں مقدس ترین مساجد کے زائرین کے لیے 40 ملین لیٹر زم زم کا پانی تقسیم کرنے […]

مردان، ساس نے دوران شاپنگ بات نہ ماننے پر بہو کو قتل کردیا

مرادن (نیوزڈیسک)مردان میں ساس نے اپنے ساتھ خریداری کرنے والی بہو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق دونوں خواتین مردان کے علاقے تخت بائی میں خریداری کررہی تھیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس دوران ساس نے مبینہ طور پربات نہ ماننے پرطیش میں آکر بہو کو قتل کردیا۔سرپر گولی لگنے سے 24 سالہ بہو […]

عمان سے ڈیپورٹ افغان باشندہ لاہور ایئر پورٹ پر گرفتار

مسقط(نیوزڈیسک)عمان سے ڈیپورٹ کیے گئے افغان باشندے نور اسلام کو لاہور ایئر پورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم فلائٹ نمبر WY343 سے لاہور پہنچا تھا، جس کو گرفتار کرنے کی کارروائی ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے انجام دی۔دورانِ تلاشی ملزم کے قبضے سے افغانی پاسپورٹ اور جعلی […]

بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست ثابت ہوا، فاروق ستار

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ درست ثابت ہوا، حلقہ بندیاں درست نہیں تھیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب حلقہ بندیاں درست نہیں تھیں تو پھر انتخابات کیسے شفاف ہوسکتے تھے۔فاروق ستار نے کہا کہ جو انتخابات […]

موسیقی کے 14 آلات بیک وقت بجانے والے ماہر شخص کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی(نیوزڈیسک)انسان ایک، خواب ایک ، پھیپھڑا بھی ایک لیکن موسیقی کے 14 آلات بیک وقت بجانے والے ماہر شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اس شخص کی بس یہ خواہش ہے کہ کسی طرح اپنا نام گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر […]