سونے کی فی تولہ قیمت2 لاکھ2 ہزار4 سو روپے ہوگئی

کراچی (نیوزڈیسک)عالمی بلین مارکیٹ اور پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بدھ کے روز بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے سے 1924 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام […]
عمران نیازی بنکر میں بند ہوکر خواتین اور بچوں کو آگے کر دیتا ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عمران خان ریاست آئین و قانون کے خلاف کھڑا ہے اسے ملک کی سلامتی، آئین اور قانون سے کوئی لینا دینا نہیں، عمران نیازی خود کو بنکر میں بند کرکے خواتین و بچوں کو آگے کردیتا ہے۔ سابق صدر آصف […]
ظل شاہ کی موت کے حقائق چھپانے کا کیس، محمود الرشید نے عبوری ضمانت کروالی

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن ظل شاہ کی ٹریفک حادثے میں موت کے حقائق چھپانے کے کیس میں میاں محمودالرشید نے سیشن عدالت سے عبوری ضمانت کروالی۔ایڈیشنل سیشن جج بلال بیگ نے پولیس کو31 مارچ تک گرفتاری سے روک دیا، عدالت نے ملزم کو 1 لاکھ کے ضمانتی مچلکے بھی جمع […]
موڈیز نے امریکی بیکنگ سسٹم کی ریٹنگ منفی کردی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرس سروس نے امریکی بینکنگ نظام کی ریٹنگ مستحکم سےمنفی‘ کردی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیلیکون ویلی بینک فنانشل گروپ کی تیزی سے بڑھتی مشکلات اور اس شعبے کے لیے بڑھے ہوئے خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے موڈیز انویسٹرس سروس نے امریکی بینکنگ نظام کی ریٹنگ مستحکم سے منفی […]
رونالڈو کی گرل فرینڈ نے سعودی عرب میں نیٹ فلکس شو کی شوٹنگ شروع کردی

ریاض (نیوزڈیسک)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگزنے سعودی عرب میں نیٹ فلکس شو کی شوٹنگ شروع کردی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دستاویزی فلم آئی ایم جارجینا کا عنوان جارجینا کی زندگی کے گرد گھومتا ہے، یہ شو 24 مارچ کو نشر ہوگا، جس کا ٹیزر […]
مسلسل غیر حاضری پر یوٹیوبر کی جاپانی پارلیمان کی رکنیت ختم

ٹوکیو (نیوزڈیسک)جاپان میں ایک یوٹیوبر کو مسلسل غیر حاضری پر رکن پارلیمان کی حیثیت سے فارغ کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 15 مارچ کو جاپانی پارلیمان کے ایوان بالا نے یوشی کازو ہیگاشیٹنی نامی یوٹیوبر کی رکنیت مسلسل غیر حاضری پر ختم کر دی۔یہ 7 دہائیوں میں پہلی بار ہے جب جاپانی پارلیمان […]
سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی، وزیر توانائی سندھ کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک)وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔امتیاز شیخ سے سی ای او کے الیکٹرک مونس عبداللہ نے ملاقات کی جس میں کراچی میں رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ سمیت دیگر امور […]
کون سی قوتیں ہیں جو عمران خان کو تحفظ فراہم کررہی ہیں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ عمران خان نے ملک کو کمزورکرنے کا کلچر دیا،حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے چاہئیں،کوئی اور شخص ایسا کرے تو کسی بنا دیئے جاتے ہیں،کون سی قوتیں ہیں جو عمران خان کو تحفظ فراہم کررہی […]
آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسپکٹر جنرل (آئی جی) گلگت بلتستان پولیس محمد سعید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا سے گریڈ 20 کے پولیس افسر ڈار علی خٹک کو آئی جی […]
عمران خان تمام عدالتوں میں پیش ہوتے رہے ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ عمران خان تمام عدالتوں میں پیش ہوتے رہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ ملک میں خوشحالی کاراستہ آئین و قانون کی حکمرانی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خلاف سازشیں […]