اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کی کئی شقیں خلاف اسلام و سنت قرار دیدیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 کی کئی شقوں کو خلاف اسلام و سنت قرار دیتے ہوئے خود اختیار کردہ شناخت سے متعلق دفعات کو غیر شرعی قرار اورخواجہ سراؤں میں گرو کے تصورکو مسترد کردیا،اسلامی نظریاتی کونسل کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ […]
وکلاء کیلئے گاون پہن کر پیش ہونے کی پابندی ختم ، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کیلئے گائون پہن کر پیش ہونے کی پابندی ختم کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ اور علاقائی بنچز میں وکلاء 27 مارچ سے بغیر گاون پیش ہوسکیں گے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا،نوٹیفیکیشن کی نقول بارے صدر لاہور ہائیکورٹ بار سمیت دیگر کو بھجوا […]
وزیرخارجہ نے کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا ، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ وزیر خارجہ نے کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا اور انہوں نے حکومت کی پالیسی کی مکمل تعمیل کرتے ہوئے تمام تحائف کو کیبنٹ ڈویژن کے توشہ خانہ میں جمع کرادیا۔دفتر خارجہ کی ترجمان نے ایک وضاحتی بیان میں کہاکہ حکومتی پالیسی کے مطابق تمام تحائف توشہ […]
ایم کیو ایم کا یوم تاسیس پر باغ جناح میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے 18 مارچ کو یوم تاسیس پر باغ جناح میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے 18 مارچ کو باغ جناح کراچی میں جلسہ کے سلسلے میں مختلف علاقوں میں کیمپس لگائے جائیں گے۔ایم کیو ایم نے جلسے اور استقبالیہ کیمپس کی سکیورٹی کے لیے […]
رانا ثنا اللہ کی اعلانیہ دھمکیاں، عمران خان کی زندگی کو سخت خطرہ ہے، چودھری پرویز الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہاہے کہ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ اورنگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی زمان پارک میں خون کی ہولی کھیل رہے ہیں، عمران خان اس وقت صرف پاکستان کے نہیں بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے رہنما ہیں، مسلم لیگ (ن) اور نگران حکومت پنجاب میں […]
ہمیشہ کہا کسی سیاسی لیڈرکوگرفتارنہیں کرنا چاہئے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمیشہ کہا کسی سیاسی لیڈر کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے، عمران خان پیش نہیں ہوئے تو عدالت نے وارنٹ جاری کیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میں خود بھی پیشیاں بھگت چکا ہوں، بہتر ہےعمران خان گرفتاری […]
سینئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں سینئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ 17 مارچ کو کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بینچ کا حصہ ہوں گے، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی […]
کرپشن سے تفریق پیدا ہوتی اور معاشرے میں ناانصافی بڑھتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار عمران خان کے وکیل خواجہ حارث مصروفیت کی وجہ سے پیش نہ ہو سکے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی، معاون وکیل نے عدالت کو بتایا کہ خواجہ حارث عمران خان کے […]
پنجاب الیکشن، حمزہ شہباز نے تین حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں الیکشن کے لئے سابق وزیراعلیٰ اور رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔حمزہ شہباز کی جانب سے لاہور کے تین صوبائی حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے جن میں پی پی 163، 147 اور 146 شامل ہیں۔واضح رہے کہ حمزہ شہباز تی ماہ بعد گزشتہ دنوں […]
احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ مقدمہ؛ پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سمیت 12 ملزمان کی عبوری ضمانت

کراچی(نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی منتظم عدالت نے عمران خان کی متوقع گرفتاری کیخلاف نیٹی جیٹی پر پل احتجاج، پولیس مقابلہ، جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی شاہنواز جدون سمیت 12 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔کراچی میں انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت کے روبرو عمران خان کی متوقع گرفتاری کخلاف نیٹی جیٹی […]