اہم خبریں

ایم کیو ایم کا یوم تاسیس پر باغ جناح میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے 18 مارچ کو یوم تاسیس پر باغ جناح میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے 18 مارچ کو باغ جناح کراچی میں جلسہ کے سلسلے میں مختلف علاقوں میں کیمپس لگائے جائیں گے۔ایم کیو ایم نے جلسے اور استقبالیہ کیمپس کی سکیورٹی کے لیے پولیس اور کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا ہے۔

متعلقہ خبریں