اہم خبریں

عدالت کے حکم پر عمران خان کو گرفتار کیا جا رہا ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عدالت کے حکم پر عمران خان کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان گرفتاری سے بچنے کےلیے چوہے کی طرح چھپ کر بل میں بیٹھا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ […]

کرکٹ پریزینٹر ایرن ہالینڈ کا لاہور کے تاریخی مقامات کا دورہ

لاہور(نیوزڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں شامل کرکٹ پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے لاہور کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا جس سے متعلق انہوں نے اپنے جذبات کا بھی اظہار کیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایرن ہالینڈ نے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں۔ایرن ہالینڈ نے بادشاہی مسجد کے صحن میں تصویر […]

وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو مردم شماری پر تحفظات سے آگاہ کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو مردم شماری پر اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کل وزیراعظم سےمردم شماری پر تفصیلی ملاقات کروں گا، ابھی تک بھروسہ نہیں مردم شماری کا کام […]

رائیلی روسو کا کیچ پکڑنے پر حارث رؤف کے خوشی سے آنسو نکل آئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز کے بولر حارث رؤف کے ملتان سلطانز کے بیٹر رائیلی روسو کا کیچ لینے کے بعد خوشی سے آنسو نکل گئے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ […]

شامی صدر بشار الاسد کی روسی ہم منصب ولادیمر پیوٹن سے ملاقات

دمشق(نیوزڈیسک)شام کے صدر بشار الاسد نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمر پیوٹن سے ملاقات کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ملاقات میں باہمی تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس نے شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ […]

سیکورٹی صورت حال پر لاہور میں الیکشن شیڈول معطل کرنے کی درخواست

لاہور (نیوزڈیسک) صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ سیکورٹی کی یہی صورت حال برقرار رہی تو لاہور میں الیکشن شیڈول معطل کرنا ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع الیکشن کمیشن نے بتایاکہ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے سیکیورٹی صورتحال سے متعلق الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا۔صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے کہا کہ ریٹرننگ افسران کو […]

مریم نواز حلقہ پی پی 63 سے انتخاب لڑیں گی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لیں گی۔ ذرائع ن لیگ نے کہا کہ مریم نواز حلقہ پی پی 63 سے انتخاب لڑیں گی، مریم نواز نے انتخابی فارم بھی حاصل کرلیے۔فارم ن لیگ کے سٹی نائب صدر شعیب بٹ نے وصول کیے، مریم نواز کے […]

کراچی اور اندرون سندھ میں کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے جمعرات کو شہر کے مضافاتی علاقوں اور اندرون سندھ میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو کراچی میں معمول سے تیز سمندری ہوائیں چلیں جس کی وجہ سے موسم قدرے معتدل رہا اور زیادہ سے زیادہ پارہ 31.2 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ ہواؤں […]

پاکستان ریلوے کا موسم گرما کا ٹائم ٹیبل، ٹرینوں کی آمد و رفت کا وقت تبدیل

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ریلوے نے موسم گرما کا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا ہے جو 15 اپریل 2023 سے نافذ العمل ہوگا۔ٹائم ٹیبل کے مطابق ریل گاڑیوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔11 اپ ہزارہ ایکسپریس کراچی سٹی سے 07:00 کے بجائے 7:35 پر روانہ ہوگی۔ 45 اپ پاکستان ایکسپریس کراچی کینٹ سے 13:30 کے […]

دوست ممالک کی کاوشیں رنگ لے آئیں، آئی ایم ایف راضی ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دوست ممالک کی کاوشیں رنگ لے آئی ہیں اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو گرین سگنل دے دیا ہے۔حکام وزارت خزانہ نے بتایاکہ اسی یا اگلے ہفتے اسٹاف لیول معاہدہ ہوجائے گا، امید ہے سب معاملات حتمی شکل اختیار کرجائیں گے۔ذرائع کے مطابق جمعہ تک معاہدے کے حوالے سے […]