امتحانات میں نقل کرتے ہوئے پکڑی گئی تھی، شردھا کپور

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار انہوں نے امتحانات میں نقل کی تھی، وہ گویا ہوئیں کہ سبھی کسی نہ کسی مرحلے پر نقل کرتے ہیں۔شردھا اپنی نئی فلم ’’تُو جھوٹی میں مکار‘‘ کی پروموشن کر رہی تھیں جب انہوں نے پرانا واقعہ یاد کرتے ہوئے بتایا کہ […]
تحریک انصاف نے دعائیہ تقریب کے لئے کنٹینر کینال روڈ پر لگا دیا

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے علی بلال کی دعائیہ تقریب کے لئے کنٹینر کینال روڈ پر لگا دیا۔کینٹنر لگانے سے کینال روڈ مکمل طور پر ٹریفک کے لیے بند ہو گئی، کنٹینر پر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز چودھری، حماد اظہر، مراد سعید سمیت دیگر رہنما موجود ہیں۔کینٹنر پر عمران خان کا خطاب […]
کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، دو اہلکاروں کو اغوا کر لیا

کندھ کوٹ (نیوزڈیسک)کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے دو اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔ایس ایس پی عرفان سموں کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے کندھ کوٹ میں دوڑ پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا اور بھیو گینگ کے ڈاکوؤں نے دو پولیس اہلکاروں کو اسلحے سمیت اغوا کر لیا۔ایس […]
سلمان خان نے ترکیہ میں ’’ٹائیگر 3‘ ‘کے بڑے حصے کی عکسبندی مکمل کرلی

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ترکیہ میں اپنی نئی فلم ’ٹائیگر 3‘ کے بڑے حصے کی عکسبندی مکمل کرلی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ٹوئٹر پر حال ہی میں فلم سیٹ کی کچھ تصاویر جاری ہوئی ہیں جنہیں دیکھ کر پرستار خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔تصاویر سے لگتا ہے کہ سلمان […]
گلیڈی ایٹرز 263 کا پہاڑ سر نہ کرسکے، سلطانز 9 رنز سے کامیاب
راولپنڈی(نیوزڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 263 کا پہاڑ سر نہ کرسکے اور ملتان سلطانز نے یہ میچ 9 رنز سے جیت لیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت […]
اسلام آباد ،سوئیڈش خاتون کے ساتھ زیادتی کے ملزم کو عمر قید کی سزا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوئیڈش خاتون کے ساتھ زیادتی کیس میں نامزد ملزم سفیر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے سوئیڈش خاتون کے ساتھ زیادتی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔جس کے مطابق متاثرہ خاتون کے سیکیورٹی گارڈ سفیر کو عمر قید کی سزا سنائی گئی اور ایک […]
امریکا بھی مالی بحران کا شکار، سیلیکون ویلی بینک دیوالیہ ہوگیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا بھی مالی بحران کا شکار، سیلیکون ویلی بینک دیوالیہ ہوگیا ، کیلیفورنیا کے محکمہ مالیاتی تحفظ نے اس بینک کو بند کرنے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل ڈپازٹ انشورنس کارپوریشن کو بینک کا وصول کنندہ بنایا گیا ہے۔ اسے صارفین کے پیسے کو محفوظ رکھنے کی ذمہ داری […]
رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

لاہور(نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے، رمضان کے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر […]
وزیرآباد حملہ کیس، نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر، کاز لسٹ جاری کر دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر وزیرآباد حملہ کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواستیں 13 مارچ کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کی درخواستوں پر 13 […]
عدالت نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرر دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرر دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں راجا خرم نواز عدالت […]