اہم خبریں

برازیلین مصنف پاؤلو کوئیلہو بھی مریم نواز کے حق میں بول پڑے

ریو ڈی جنیرو(نیوز ڈیسک) معروف برازیلین مصنف پاؤلو کوئیلہو بھی مریم نواز کے حق میں بول پڑے،پاکستان تحریک انصاف کے حمایتوں کو کرارا جواب دے دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ایک انٹرویو کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی زبان پھسل گئی، جس کی وجہ سے برازیلی مصنف کے […]

میٹا کا ٹوئٹر کے مقابلے میں نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانے کا فیصلہ

نیویورک (اے بی این نیوز    )’پی92‘ نامی سوشل میڈیا ایپ کی تیاری ابتدائی مراحل میں ہےٹیکنالوجی کمپنی’میٹا’ جو کہ فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک ہےنے ٹوئٹر کے مقابلے میں ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔میٹا کمپنی کےایک ترجمان نے نئی ایپ کی تیاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا […]

تھرپارکر: محنت کشوں کی 20 سے زائد مکانات آگ کی لپیٹ میں آگئے

تھرپارکر(اے بی این نیوز   )مٹھی شہر میں محنت کشوں کے گھروں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، 20 سے زائد کچے مکانات آگ کی لپیٹ میں آگئے، آگ کی شدت بڑھنے سے آس پاس کے لوگ بھی گھر خالی کرنے پر مجبور ہوگئے۔مٹھی شہر میں فائر بریگیڈ کی صرف ایک گاڑی موجود ہونے کے باعث آگ بجھانے […]

الیکشن کمیشن کا الیکشن سکیورٹی سے متعلق آئندہ ہفتے دوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی میں الیکشن سکیورٹی سے متعلق اجلاس آئندہ ہفتے دوبارہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پنجاب اور کے پی میں الیکشن سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا ، اجلاس میں دونوں صوبوں کی سی […]

باکسنگ کنگ محمد علی کی زندگی پر ویب سیریز کا آغاز

لاس اینجلس (اے بی این نیوز) امریکی باکسنگ کنگ محمد علی کلے کی زندگی پر مشتمل ٹی وی سیریز پر کام شروع کردیا گیا ہے۔سیریز کا نام ایکسلینس : 8 فائٹس رکھا گیا اور اس کی آٹھ قسطیں امریکی اسٹریمنگ سروس پیکاک پر نشر کی جائیں گی۔فلم پروجیکٹ میں انگلش زمباوین اداکار رے یان پیچ […]

خود سے شادی کرنیوالی خاتون نے 24 گھنٹے میں ہی خود کو طلاق دیدی

بیونس آئرس (نیوزڈیسک)خود سے شادی کرنے والی ایک خاتون 24 گھنٹے بعد خود ہی سے تنگ آگئی اور طلاق لے لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا اسٹار صوفی میئور نے پہلے اعلان کیا کہ اس نے خود سے شادی کرلی ہے اور 24 گھنٹے بعد ہی کہا کہ میں […]

چیئرمین نیب کا سوشل میڈیا بشمول ٹوئٹر، فیس بک وغیرہ پر کوئی اکاونٹ نہیں،ترجمان

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) ترجمان نیب نے وضاحت کی ہے کے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کا سوشل میڈیا بشمول ٹوئٹر، فیس بک وغیرہ پر کوئی اکاو¿نٹ نہیں۔ ان سے منصوب تمام ایسے اکاو¿نٹ جعلی ہیں۔ میڈیا اور عوام سے التماس ہے کے ان جعلی اکاو¿نٹس کی پیروی نا کریں اور نا […]

مرد جوان اور خوبصورت خواتین سے شادی کریں‘ سیف علی خان

ممبئی (اے بی این نیوز) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے اداکارہ کرینہ کپور سے اپنی شادی کو زندگی کا بہترین فیصلہ قرار دیتے ہوئے مردوں کو جوان اور خوبصورت خواتین سے شادی کا مشورہ دیدیا۔بھارتی میڈیا کو دیئے ایک انٹرویو میں سیف علی خان سے شوہر اور بیوی کی عمر میں فرق سے […]

سائنسدانوں نے چوہوں کو دل کے دورے سے بچانے کا طریقہ دریافت کرلیا

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیل کے پروفیسر ایلداد ظہور نے وائزمین انسٹیٹیوٹ آف سائنس میں چوہوں کے دل کے اندر خلیاتی نظام کو متحرک کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس نظام سے چوہے مستقبل میں آنے والے دل کے دوروں سے بچ سکیں گے۔حال ہی میں تجربہ کیے گئے مدافعتی نظام کے […]

سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ کسی بھی صورت نہیں ہونی چاہیے، امیر مقام

پشاور( اے بی این نیوز    )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ رمضان کے مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا شیڈول تیار کیا جائے جس میں سحری اور افطاری کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ کسی بھی صورت نہیں ہونی چاہیے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور، قومی ورثہ […]