اہم خبریں

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین پانچویں وائس چانسلرز فورم کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلامی دنیا میں یونیورسٹیوں کے 5ویں وائس چانسلرز فورم کا افتتاح اتوار کے روز اسلام آباد میں ”گلوبلائزڈ دنیا میں تباہ کن ٹیکنالوجی کی طرف بڑھتے قدم” کے موضوع پر ہوا ، 20 او آئی سی ممالک کے 40 وائس چانسلرز سمیت 250 سے زائد وائس چانسلرزاس فورم میں شرکت کر […]

اسد عمر کے کہنے پر توڑپھوڑ کی،پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما نصیر جنجوعہ کی معافی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ کے معاملے پر پی ٹی آئی کے گرفتار مقامی رہنما نصیر جنجوعہ کی معافی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔اپنے ویڈیو بیان میں نصیر جنجوعہ نے کہا کہ گزشتہ روز عمران خان کی پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ اسد عمر کےحکم […]

چمن اور آس پاس کے علاقوں میں سرچ آپریشن، دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات سمیت اسلحہ اور گولہ بارود کا ایک بڑا ذخیرہ برآمد

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) چمن اور آس پاس کے علاقوں میں دیسی ساختہ بم نصب کرنے سمیت حالیہ دہشت گردی کے واقعات سے منسلک دہشت گردوں کے ایک مشتبہ ٹھکانے رحمان کہول، چمن میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا۔ علاقے کی مسلسل تکنیکی نگرانی اور جاسوسی کے نتیجے میں، دہشت گردوں کے […]

مائیک چھیننے پر پی ٹی آئی رہنما آپس میں الجھ پڑے،فردوس شمیم نقوی اور آفتاب صدیقی میں تلخ کلامی

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے ہونے والے احتجاج کے دوران پارٹی رہنما آپس میں الجھ پڑے۔اتوار کوشہرقائد کے علاقے جوہرموڑ کے قریب تحریک انصاف کے مظاہرے میں آفتاب صدیقی نے تقریر کے دوران فردوس شمیم نقوی سے مائیک چھین لیا۔مائیک چھیننے پر فردوس شمیم نقوی اور آفتاب صدیقی […]

نیا مٹیریل تیار جو دنیا کو ممکنہ طور پر یکسر تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

روچیسٹر(اے بی این نیوز    )سائنس دانوں نے ایک نیا مٹیریل بنایا ہے جو دنیا کو ممکنہ طور پر یکسر تبدیل کرنے صلاحیت رکھتا ہے۔ایک صدی سے زیادہ کے عرصے تک کوششوں میں لگے رہنے کے بعد بالآخر سائنس دان ایسا مٹیریل بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس میں سے بجلی بغیر کسی مزاحمت کے گزر سکتی […]

یاسمین راشد ،حماد اظہر اور شاہ محمودقریشی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور(اے بی این نیوز        ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زمان پارک میں رہائش گاہ کے باہر ہنگامہ آرائی کے بعد پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کی فہرست تیار کرلی جبکہ قائدین کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے گئے ہیں۔فہرست میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ […]

چنے کا پلاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چنے کا پلاؤ بنانے کا آسان ترین طریقہ ااج ااپ کو بتائیں گے اس کے لئے آپ چاول آدھا کلو،پیاز ایک پاؤ،ادرکآدھا چھٹانک،گھی ایک پاؤ،بڑی الائچی تین عدد،سیاہ مرچ 8عدد،دار چینی ایک ٹکڑالونگ 6عدد،نمک حسب پسند لے لیں، یہ تمام چیزیں لینے کے بعد آپ چنے بھگو کر رکھ دیں۔ […]

مفت آٹے کی فراہمی میں درپیش مسائل فوری حل کئے جائیں،نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی

لاہور(اے بی این نیوز    ) رمضان المبارک میں ریلیف پیکیج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کی مانیٹرنگ کیلئے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی خود میدان میں آگئے۔نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مفت آٹے کی فراہمی میں شہریوں کو درپیش مسائل فوری حل کئے جائیں، شہریوں کی تصدیق سے آٹے کی فراہمی کا […]

مجھے اپنی گندی سیاست کا حصہ نہ بنائیں، جعلی بیان پر شاہد آفریدی برہم

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے متعلق ان کے نام سے منسوب بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”مجھے اس گندی سیاست کا حصہ نہ بنائیں۔“شاہد آفریدی کے نام سے منسوب ایک بیان سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس […]

سابق وزیر اؑظم عمران خان کے دستخط والی فائل غائب ہونے کے معاملے پر وکیل کی 1 اور فوٹیج سامنے آگئی

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے عمران خان کے دستخط والی کورٹ کی فائل غائب ہونے کے معاملے میں چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر گوہر کی ایک اور فوٹیج منظر عام پر آگئی۔بیرسٹر گوہر نے عدالت میں فائل ایس پی سمیع ملک کی جانب سے غائب ہونے کا مؤقف […]