اسلام آباد میں ادبی میلہ 2023اختتام پزیر ہوگیا

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز)سی ڈی اے کے زیر اہتمام پہلا اسلام آباد ادبی میلہ 2023اختتام پزیر ہوگیا۔ 15سال بعد شہر میں ادبی اور ثقافتی سرگرمیاں شروع کرنے پر شہریوں اور لکھاریوں کا چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن نور الامین مینگل کو خراج تحسین۔ سی ڈی اے کے زیر اہتمام اسلام آباد […]
خواہش ہے ملک میں ایک ساتھ انتخابات ہوں، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں غیر آئینی انتخابات ہونے جارہے ہیں کیونکہ نگراں سیٹ اپ صوبائی اور قومی اسمبلی کے انتخابات کروانے کا پابند ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابی نتائج کو کوئی تسلیم نہیں […]
شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ، جنوبی کوریا ،امریکا کی مذمت

واشنگٹن(نیوزڈیسک) شمالی کوریا نے میزائل تجربات کے سلسلسے کوجاری رکھتے ہوئے ایک اور شارٹ رینج بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا، جاپان اور امریکا نے میزائل کے تجربے کی مذمت کی ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے اتوار کو جزیرہ نما کوریا کے مشرقی ساحل سے بیلسٹک میزائل داغا جس […]
نواز شریف کی وزیراعظم شہباز شریف کو ہر صورت قانون کی عملداری یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور(اے بی این نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وزیر اعظم کو بالخصوص پنجاب میں ہر صورت قانون کی عمل دراری کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی ن لیگ کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز سے ملاقات ہوئی۔ جس میں نوازشریف بھی ویڈیو لنک کے ذریعے […]
بچوں کی تعلیم و تربیت اور ان میں خصوصی آگاہی پیدا کرنا وزیراعظم کا خصوصی وژن ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد ۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی وی پربچوں کے خصوصی پروگرام ”پلینٹ چیمپس” کے آغاز سے توانائی، پانی کے تحفظ، فضلہ کو ٹھکانے لگانے اور شجرکاری سے متعلق آگاہی پیدا کرنے میں مدد ملے گی، بچوں میں آگاہی پیدا کرنے […]
اعجاز الحق کی عمران خان سے ملاقات، ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق کی لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی، جس میں مستقبل کی سیاست کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران ملاقات اعجاز الحق […]
عمران خان نے سی پیک اور معیشت کوتباہ کیا ،وفاقی وزیرمرتضی جاوید عباسی

ایبٹ آباد (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان نے سی پیک کو ختم کیا، معیشت تباہ کی اور خزانہ خالی کر کے آج عدالتوں سے بھاگ رہا ہے، یہ ایک ایجنڈے کے ساتھ آیا جس کی حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد نے پیشگوئی […]
وزیر اعظم کا موٹر سائیکل،رکشہ اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے لئے پٹرول پر فی لیٹر 50 روپے سبسڈی دینے کا اعلان

لاہور(اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے موٹر سائیکل،رکشہ اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے لئے پٹرول پر فی لیٹر 50 روپے سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ کم آمدن غریب عوام کیلئے پٹرولیم سبسڈی میں موٹر سائیکل، رکشہ،کے علاوہ 800 سی سی سمیت دیگر چھوٹی گاڑیاں […]
گوجرانوالہ صارفین کوسحر وافطار کے اوقات میں بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی ،وفاقی وزیرتوانائی

گوجرانوالہ( اے بی این نیوز )وزیر توانائی (پاور ڈویژن) انجینئر خرم دستگیر خا ن نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں صارفین کو سحر، افطار و تراویح کے اوقات میں بلا تعطل اور بہترین وولٹیج کے ساتھ بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ رمضان المبارک میں فرزندان اسلام کو عبادات کے دوران […]
خالصتان ریفرنڈم پر بھارت بو کھلاہٹ کا شکار، سائبر حملوں پر اتر آیا

برسبن( اے بی این نیوز ) خالصتان ریفرنڈم رکوانے کیلئے سفارتی میدان میں ناکامی کے بعد بھارت سائبر حملوں پر اتر آیا،ووٹنگ کے عمل میں بھارتی ہیکرز کے حملوں کے سبب تین مرتبہ خلل پڑا،بھارت سے آزادی کے حصول کیلئے ریفرنڈم میں شریک سکھوں کا جوش و خروش قابل دید تھا،ووٹنگ کے آغاز سے قبل ہی ووٹنگ […]