جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کا الزام،ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار کیخلاف تحقیقات کا حکم

کراچی(نیوزڈیسک)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے مبینہ طور پر جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کرنے والے ایس ایس پی کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ نے ایس پی ٹنڈو الہ یار فاروق بجرانی کے خلاف تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دی ہے جس کی سربراہی ایڈیشنل آئی جی سی […]
پی ایس ایل نے ڈیجیٹل ریٹنگ میں آئی پی ایل کو پیچھے چھوڑ دیا، نجم سیٹھی کا دعویٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن نے ڈیجیٹل ریٹنگ پر انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ پی […]
ڈی جی ایکسائز کی دفتر کے باہر بیٹھے ایجنٹس کیخلاف کارروائی کی ہدایت

لاہور(نیوزڈیسک)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایکسائز پنجاب محمد علی نے راولپنڈی ایکسائز آفس کا دورہ کیا اور دفتر کے باہر بیٹھے ایجنٹس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ترجمان ایکسائز کے مطابق تھانہ سول لائنز نے مقدمہ درج کر کے 5 ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق گرفتار ایجنٹس سے گاڑیوں کے اسمارٹ کارڈ اور کاغذات برآمد […]
حکومت موسم گرما میں بجلی کی قلت پر قابوپانے کے لیے کثیر الجہتی حکمت عملی پر عمل پیرا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکومت نے موسم گرما کے دوران بجلی کی قلت کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے کثیر الجہتی حکمت عملی مرتب کی ہے، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مطالبات کے بعد معاشی بدحالی اور ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باوجود موجودہ حکومت آنے والے موسم گرما میں لوڈ شیڈنگ پر قابو […]
کراچی حیدرآبادموٹروے پر ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے فائدے کے لئے دو انٹرچینجز بنائےجانےکا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کراچی حیدرآباد آباد موٹروے پر ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے فائدے کے لئے دو انٹرچینجز بنائےجانےکا انکشاف ہواہے،آڈٹ دستاویز میں ڈی ایچ اے سٹی اور بحریہ ٹاؤن کے انٹرچینجز غیر قانونی ہونے کی نشاندہی کی گئی ہےاے بی این نیوز کو موصول آڈٹ دستاویز کے مطابق کراچی حیدرآباد موٹروے ایم نائن کا […]
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے چو ہدری پرویز الہٰی کو منجھا ہوا سیاستدان قرار دیدیا

لا ہور ( اے بی این نیوز )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صادق سنجرانی نے پرویز الہٰی کو منجھا ہوا سیاستدان قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ پرویز الہٰی منجھے ہوئے سیاستدان ہیں، یہ اپنی ذمے داریاں ادا کرتے ہوئے […]
ریاست، عدلیہ اور پولیس کی رٹ چیلنج ہوگی تو ملک میں خانہ جنگی ہوگی، مریم اورنگزیب

لاہور(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان سیاستدان نہیں دہشت گرد ہے، زمان پارک دہشت گردوں کا مورچہ اور پٹرول بموں کی لیبارٹری ہے، ریاست، عدلیہ اور پولیس کی رٹ چیلنج ہوگی تو ملک میں خانہ جنگی ہوگی۔ اتوار کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، ہرطرف جل تھل ایک ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوارہوگیا ۔اتوار کو جڑواں شہروں میںآسمان پر اچانک بادل چھا گئے اورموسلا دھار بارش شروع ہوگئی،بارش سے جڑواں شہروں کا موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا،شہری موسم کا مزہ لینے گھروں سے باہر نکل آئے اور خوب لطف اندوز ہوئے ،موسلا دھار بارش سے راولپنڈی […]
پاکستان میں پچھلے ایک ہفتے میں ہونے والے واقعات قابل مذمت ہیں، سعید غنی

کراچی (نیوزڈیسک )وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پچھلے ایک ہفتے میں ہونے والے واقعات قابل مذمت ہیں۔اتوار کو ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ عمران خان ایک سیاسی جماعت کا سربراہ اور بدقسمتی سے سابق وزیراعظم ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے کارکنوں کو عدلیہ، پولیس […]
پینشن قوانین میں تبدیلیاں،پیرس میدان جنگ بن گیا

پیرس (اے بی این نیوز )پینشن قوانین کیخلاف احتجاج،پ قوانین میں تبدیلیاں برداشت نہیں کریں گے۔فرانس کادار الحکومت پیرس میدان جنگ بن گیا.پینشن قوانین کے تنازع پرپیرس تیسری رات مسلسل میدان جنگ بنا رہا۔پولیس اورمظاہرین میں کئی جھڑپیں ہوئیں۔مظاہرین اورپولیس والے سڑکوں گلیوں اورشاپنگ سینٹرزمیں دست وگریبان ہو گئے.پولیس نےمظاہرین پرآنسوگیس شیل فائرکردئیے۔ کئی مظاہرین حراست […]