اہم خبریں

اندرون سندھ سے کراچی آکر وار داتیں کرنے والے مبینہ قاتل پکڑے گئے

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں گرفتار ملزمان سے برآمد اسلحہ شہری کے قتل میں استعمال ہتھیار کی فارنزک میں میچ کرگیا۔پولیس نے 8 مارچ کو نارتھ کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان کو گرفتار کیا تھا، ملزمان سے برآمد اسلحہ شہری کے قتل میں استعمال ہتھیار کی فارنزک میں میچ کرگیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے […]

حکومت نیشنل ڈائیلاگ شروع کرے، چودھری شجاعت حسین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حالات بہت زیادہ پیچیدہ ہیں، سیاستدان آگ پر پانی نہ ڈالیں، ملک جلاؤ، گھیراوٴ کا متحمل نہیں ہو سکتا، حکومت نیشنل ڈائیلاگ شروع کرے، ناراض قومی راہنماؤں کے پاس جانے کے لیے تیار ہوں،تمام قوتیں مل بیٹھ […]

ملک میں سیاسی بحران، وزیر اعظم کا اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ملک میں سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے موجودہ سیاسی اور ملکی صورتحال وزیر اعظم نے کل دو بجے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیر اعظم شہباز شریف نے موجودہ صورتحال پر غور اور مستقبل […]

بھارتی پنجاب میں خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کی گرفتاری کا معاملہ الجھ گیا

چندی گڑھ(نیوزڈیسک)بھارتی پنجاب میں خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کی گرفتاری کا معاملہ الجھ گیا ہے، گزشتہ روز امرت پال سنگھ اوران کے ساتھیوں کو گرفتارکیے جانے کی خبریں زیر گردش رہیں تاہم رات گئے بھارتی پنجاب پولیس نے مؤقف اختیار کیا کہ امرت پال سنگھ کو گرفتارنہیں کیا جا سکا اورعلیحدگی پسند رہنما […]

کراچی ڈیفنس ڈکیتی، پولیس حراست کے بعد رہا کیا جانے والا رکشہ ڈرائیور دم توڑ گیا

کراچی(نیوزڈیسک) ڈیفنس میں موبائل فون شاپ میں سوا کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ڈکیتی میں ملوث ہونے کے الزام میں حراست میں لیے جانے کے بعد رہا کیا جانے والا رکشہ ڈرائیور دم توڑ گیا۔رکشہ ڈرائیور کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ رکشہ ڈرائیور پولیس کے بہیمانہ تشدد سے ہلاک ہوا۔تفصیلات کے […]

ملیر جیل میں قیدیوں سے ملاقات کیلیے آنیوالی خواتین کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف

کراچی (نیوزڈیسک)ملیر جیل کراچی میں قیدیوں سے ملاقات کیلئے آنیوالی خواتین کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ہراسگی کی شکار خاتون نے ملیر جیل کے سپاہی محمد زبیر سہتوکے خلاف اعلیٰ حکام کو خط لکھ دیا۔جس میں متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا ڈیڑھ سال سے جیل میں […]

اسرائیل رمضان کے دوران مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کی عبادت میں خلل نہ ڈالے، فلسطین

قاہرہ(نیوزڈیسک) ماہِ رمضان کے دوران بیت المقدس میں مسلمانوں کو عبادتوں کی مکمل آزادی کے لیے مصر کی ثالثی میں فلسطین اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رمضان کے مقدس مہینے سے قبل مغربی کنارے میں تشدد کے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مصر نے فریقین […]

آئندہ 72 گھنٹوں میں الیکشن کا فیصلہ ہو جائے گا ، شیخ رشید

راولپنڈی( اے بی این نیوز   )سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت اپنے کرپشن کے کیس 30 اپریل تک ختم کرالیں ورنہ اصلی اور حقیقی جیل جانا پڑے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید احمد […]

کل تک مولانا فضل الرحمٰن مہنگائی کیخلاف احتجاج کرتے تھے، اب خاموش ہیں،سراج الحق

پشاور (اے بی این نیوز    )امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ کل تک مولانا فضل الرحمٰن مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے تھے، اب ان سمیت پی ڈی ایم کی تمام پارٹیاں مہنگائی پر خاموش ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی امریکا کے غلام ہیں، ان دونوں کے […]

عمران خان کا آنے والی سیاست میں بڑا اہم رول ہوگا، پرویزالہٰی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا آنے والی سیاست میں بڑا اہم رول ہوگا۔پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی اور سابق وزیراعلیٰ سے متعلق کہا کہ چوہدری پرویزالہٰی […]