اہم خبریں

بھارتی اداکار چیتن کمار کو ہندو مذہب سے متعلق قابل اعتراض ٹویٹ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکار چیتن کمار کو ہندو مذہب سے متعلق قابل اعتراض ٹویٹ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنڑ فلم انڈسٹری کے اداکار چیتن کمار کو بنگلور پولیس نے گرفتار کیا ہےجس کے بعد انہیں ضلعی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والے اداکار دلت کمیونٹی […]

وزیرِاعظم شہباز شریف نے عبدالوہاب سومرو کو ڈی جی حج جدہ تعینات کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرِاعظم شہباز شریف نے عبدالوہاب سومرو کو ڈی جی حج جدہ تعینات کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد وزارت مذہبی امور نے عبدالوہاب سومرو کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالوہاب سومرو کی بطور […]

امیتابھ بچن نے فلم شہنشاہ کی جیکٹ سعودی شاعر اور پروڈیوسر کو تحفے میں دیدی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنی مشہور فلم کی جیکٹ سعودی شاعر اور پروڈیوسر کو تحفے میں دیدی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے فلم شہنشاہ میں پہنی ہوئی اسٹیل کے بازو سے بنی خاص جیکٹ اپنے سعودی دوست ترکی العلشیخ کو تحفے میں دے دی۔ترکی العلشیخ نے ٹوئٹر پر […]

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا،ملک بھر میں 136 لوگ متاثر ، 20 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا،ملک بھر میں 136 لوگ متاثر ، 20 مریضوں کی حالت تشویشناک اور ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔بدھ کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے4ہزار986ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 136 افراد کے […]

لوگوں کی تنقید کا جواب یہ تھرکول منصوبہ ہے، ملکر کام کرنے سے میرا یا آپ کا نہیں ملک کا نام ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

تھرپارکر(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے وزیراعظم بننے کے بعد وفاق سندھ سے تعاون کر رہا ہے، ہمارا نعرہ تھر بدلے گا پاکستان حقیقت میں تبدیل ہوتا جارہا ہے، لوگ تنقید کرتےہیں لیکن تنقید کا جواب یہ تھرکول منصوبہ ہے، ملکر کام […]

اب انسان لیبارٹری میں تیارشدہ مرغی کا گوشت کھائیں گے ،کمپنی کو گرین سگنل مل گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اب انسان لیبارٹری میں تیارشدہ مرغی کا گوشت کھائیں گے ،کمپنی کو گرین سگنل مل گیا۔تفصیلات کے مطابق جانوروں کے خلیوں سے لیبارٹری میں تیار کی جانے والی چکن کو گرین سگنل مل گیا ، اس طرح کے چکن پروڈکٹ بنانے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس حوالے سے فوڈ اینڈ […]

کائلان ایمباپے کو فرانس فٹبال ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا

پیرس (نیوز ڈیسک) ہیوگو لوریس کی ریٹائرمنٹ کے بعد فرانس نے کائلان ایمباپے کو نیشنل فٹبال ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق کپتان ہیوگو لوریس کے مستعفی ہونے کے بعد کا ئلان ایمباپے کو کپتان بنایا گیا ہے۔گزشتہ سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کے بعد ہیوگو […]

ترقی کے دشمنوں کو منہ کی کھانا پڑے گی ، وزیر اعظم شہبازشریف نے 1650 میگاواٹ کے 2بجلی منصوبوں کا افتتاح کر دیا

تھر پارکر(نیو ز ڈیسک)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ دہائیوں کی محنت کے بدولت آج تھر کے ریتیلے میدان میں ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے، تھر کا کوئلہ ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا کرسکتا ہے۔ پاکستان کی ترقی کے دشمنوں کو منہ کی کھانا پڑے گی،ان کو شکست فاش ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز […]

بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا،ماہل بلوچ نامی خاتون سے دو خود کش جیکٹس برآمد، ترجمان وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) ترجمان وزیراعلیٰ بلوچستان یوسفزئی نے کہا کہ بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا،ماہل بلوچ نامی خاتون سے دو خود کش جیکٹس برآمد کرلی گئی ہیں،خودکش جیکٹ بھی ملی ہیں، کالعدم تنظیمیں خواتین اور بچوں کو دہشت گردی میں استعمال کررہی ہیں ، ہم ان کیخلاف کارروائی کے لیے سخت اقدامات کر رہے […]

شرمین عبید چنائے کو عدالت نے طلب کرلیا، الزام لگانے والا دنیا اور آخرت میں برباد ہوگا، فیروز خان پرعزم

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف اداکار فیروز خان نے کہا کہ جیت حق کی ہوگی، بغیر ثبوت کے الزام لگانے والا دنیا اور آخرت میں برباد ہوگا۔تفصیلات کے مطابق گھریلو تنازعات کا شکار پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی درخواست پر ہتکِ عزت کیس میں ایوارڈ یافتہ دستاویزی فلم ساز شرمین عبید چنائے […]