آئی فون اور اینڈرائیڈ موبائل کا جدید فیچر ،زلزلے سے قبل ہی لوگوں کو نوٹیفکیشن ملنا شروع ہو گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی فون اور اینڈرائیڈ موبائل کا جدید فیچر ،زلزلے سے قبل ہی لوگوں کو نوٹیفکیشن ملنا شروع ہو گئے تھے،واضح رہے کہ 2012ء میں سمارٹ فون پر زلزلے کے بارے میں انتباہ جاری کرنے کا سلسلہ شروع ہوا، اب اس میں مزید جدت آ چکی ہے۔ دنیا بھر میں روزانہ زلزلے آتے […]
بورے والا ،مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ساتھوں کی فائرنگ سے ہلاک

بورے والا(نیوز ڈیسک) بورے والا میں تھانہ ساہوکا کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کی اور اپنے ساتھیوں کی اندھا دھند فائرنگ سے ملزمان شدید زخمی ہوگئے جس کی وجہ سے تینوں ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، مرنے والے […]
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی درست ثابت ،کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم خوشگوار ہو گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی ،کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم خوشگوار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے،صبح سویرے ہی شہر تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہورہی ہے۔گرومندر، گارڈن، لسبیلہ، ناظم آباد، سخی حسن میں بارش، صدر، شارع […]
رمضان مبارک ،آج چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آج چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں، پشاورمیں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی پیشگوئی کردی ۔ تفصیلات کے مطابق رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہورہا ہے جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا […]
وزیراعظم شہباز شریف آج تھرپار میں 660 میگاواٹ کے بجلی منصوبے کا افتتاح کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف آج تھرپارکا دورہ کریں گے ، وہاں وہ سی پیک منصوبے کے تحت 660 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے پاور پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آج صبح ساڑھے 10 بجے اسلام کوٹ ایئرپورٹ پہنچیں گے جہاں وزیر خارجہ بلاول […]
آلو والا قورمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چکن قورمہ تو آپ سب نے خوب کھایا ہو گا ، لیکن ایک طرح کا سالن کھا کھا کر آپ تنگ ہو جاتے ہیں،آج ہم االو قورمہ کہ ریسیپی کے حوالے سے بتائیں گے،اس کو آپ کھا کر یاد کریں گے کہ کیا مزے کا قورمہ ہے، اس کے لئے […]
روسی حکومت نے سرکاری افسران کو آئی فون استعمال کرنے سے روک دیا

ماسکو (نیوزڈیسک)روسی حکومت نے سرکاری افسران کو آئی فون استعمال نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔روسی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے کہا کہ مغربی ممالک کی انٹیلیجنس ایجنسیاں آئی فون کنٹرول کرسکتی ہیں۔کریملن کی طرف سے قومی سیاستدانوں کیلئے منعقدہ سیمینار میں صدارتی انتظامیہ کے فرسٹ ڈپٹی ہیڈ سرگئی کرینکو کا کہنا تھا […]
پاکپتن میں ن لیگ کو جھٹکا، قصور سے بھی بڑا سیاسی نام پی ٹی آئی میں شامل

لاہور(اے بی این نیوز) پاکپتن سے (ن) لیگ اور قصور سے ایک بڑا سیاسی نام تحریک انصاف کا حصہ بن گئے۔چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے پاکپتن کے (ن) لیگی ممبر قومی اسمبلی سردار منصب علی ڈوگر اور قصور سے نامور خاتون سیاسی رہنما ناصرہ میو نے ملاقات کی۔امپورٹڈ حکومت کی جانب سے دیوار سے […]
بھارت، ریلوے اسٹیشن کی اسکرین پر نازیبا ویڈیوز چل گئیں، حکام پریشان

پٹنہ ( نیوزڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں ریلوے اسٹیشن پر حکام اس وقت پریشان ہوگئے جب پلیٹ فارم پر لگائی گئیں اسکرینز پر نازیبا ویڈیو چل گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسٹیشن پر موجود لوگوں نے حکام کی اس غفلت کو ریکارڈ کرلیا۔ پلیٹ فارم پر لگی اسکرینز پر اشتہار کے بجائے […]
انعامی رقم چھپانے پر تھائی شہری کا اپنی سابقہ اہلیہ پر مقدمہ

بنکاک(نیوزڈیسک)تھائی لینڈ کے ایک شہری نے اپنی سابقہ بیوی کے خلاف عدالت میں کیس کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھائی شہری کا موقف ہے کہ اس کی سابقہ اہلیہ نے الگ ہونے سے قبل 12 ملین بھات (تین لاکھ 52 ہزار امریکی ڈالرز کے مساوی) کی لاٹری ٹکٹ میں نکلنے والے انعامی رقم کو اس […]