سائنس دانوں کی دنیا بھر میں ماحولیاتی خطرے سے بچاؤ کی آخری وارننگ جاری

نیویارک(نیوزڈیسک) سائنس دانوں نے دنیا بھر میں ماحولیاتی خطرے سے بچاؤ کی آخری وارننگ جاری کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹریس کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی بہتری کے لیے ہر ملک کو ہر شعبے میں کوشش کرنا ہو گی۔رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے موسم میں شدت آرہی […]
سندھ حکومت نے غیرحاضر رہنے والے ڈاکٹرز کو برطرف کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت کی جانب سے گھوسٹ ڈاکٹرز کےخلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گھوسٹ ڈاکٹرز کےخلاف محکمہ صحت سندھ نے کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے کئی ماہ سے ڈیوٹی سے لاپتا ڈاکٹرز کو شوکاز دے دیئے۔محکمہ صحت سندھ نے گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے والے 507 ڈاکٹرز کو شوکاز نوٹس جاری […]
عمران خان کی کوریج پر پیمرا نے پابندی نہیں لگائی،چیئرمین پیمرا مرزا سلیم بیگ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چیئرمین پیمرا مرزا سلیم بیگ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی کوریج پر پیمرا کی جانب سے کوئی پابندی نہیں لگائی گئی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران صحافی نے چیئرمین پیمرا سے سوال کیا کہ کیا پیمرا کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کی کوریج […]
کولمبیا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چاروں افسران ہلاک

بگوٹا(نیوزڈیسک)کولمبیا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار چاروں فوجی افسران ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرنے سے قبل ہیلی کاپٹر مکمل طور پر بےقابو ہوگیا تھا، اس نے گول گول چکر […]
سرکاری حج کیلئے ڈالرز جمع کروانے والوں کیلئے خصوصی رعایت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سرکاری حج اسکیم کے تحت اب تک صرف دس ہزار درخواستیں جمع ہوسکی ہیں جس کی وجہ سے وزارت حج نے درخواستوں کی وصولی پر خصوصی رعایت دے دی۔پاکستان میں رواں برس حج کی خواہش رکھنے والے عازمین سے درخواستیں 16 مارچ سے 31 مارچ تک وصول کی جارہی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے […]
کینیڈا کے اسکول میں چاقو حملے سے 3 طلبہ زخمی، ایک طالبعلم گرفتار

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)کینیڈا کے صوبے نووا اسکاٹیا کے ہائی اسکول میں چاقو حملے سے 3 طلبہ زخمی ہوگئے، پولیس نے ایک طالبعلم کو گرفتار کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں پولیس نےبتایاکہ صبح ساڑھے 9 بجے بیڈفورڈ کے ہائی اسکول میں ہتھیار کی شکایت موصول ہوئی تھی۔پولیس نے بتایا کہ افسران اسکول گئے اور ایک […]
کراچی،ملیر میں پارکو کی سپلائی لائن میں کلپ لگا کر تیل چوری کرنے والا 5 رکنی گروہ گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)ملیر کے شاہ لطیف ٹاؤن میں پارکو کی سپلائی لائن میں کلپ لگا کر تیل چوری کرنے والے گروہ کے 5 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ملیر حسن سردار نیازی کے مطابق ضلع ملیر کے شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود میں 11 مارچ کو پارکو کی […]
چین، شہریوں کی شادی کروانے کیلئے سرکاری ایپ متعارف

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کے شہر گوئیشی میں حکومت نے شہریوں کی شادی کروانے کیلئے سرکاری ایپ متعارف کروادی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہر میں 6 لاکھ 40 ہزار افراد رہائش پذیر ہیں، یہ ایپ اکیلے رہائشیوں کا ڈیٹا اکٹھا کر کے ان کیلئے موزوں ساتھی کا انتخاب کرے گی۔ایپ کے ذریعے رابطہ کر کے شہری […]
چین میں مصنوعی ذہانت کی حامل ایک اور نیوز اینکر متعارف

بیجنگ (نیوزڈیسک)چینی میڈیا نے مصنوعی ذہانت کی حامل ایک اور نیوز اینکر کو متعارف کروادیا۔چین کے سرکاری میڈیا نے بتایا کہ اس نے اپنی نیوز اینکرز کی ٹیم میں ایک اور رکن کا اضافہ کردیا ہے جس کا رین شیارونگ ہے، لیکن یہ انسان حقیقت میں موجود ہی نہیں ہے۔یہ مصنوعات ذہانت کی مدد سے […]
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا،جس کا اعلان گزشتہ سال 14 اگست کو کیا گیا تھا۔بابر اعظم ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر بھی بن جائیں گے۔ عبدالقادر (مرحوم)، شاہد آفریدی، سرفراز احمد، یونس خان ماضی میں […]