اہم خبریں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بورڈ نے بینک اکاؤنٹس کے ذریعے مستحق افراد کے لیے پائلٹ کے نئے ادائیگی کے ماڈل کی منظوری دے دی

اسلام آباد/کراچی(اے بی این نیوز) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بورڈ نے اپنے 58ویں بورڈ اجلاس میں ادائیگی کے نئے ماڈل کی منظوری دی جس کے تحت بینظیر کفالت کے مستحقین بینک اکاؤنٹس کے ذریعے رقوم حاصل کر سکیں گے۔ نقد امداد براہ راست ان کے بینک اکائنٹس کے ذریعے منتقل کی جائے گی۔ […]

کوشش ہے کہ بجلی صارفین کو مزید سہولیات فراہم کی جائیں، وزیر مملکت برائے توانائی میر محمدہاشم نوتیزئی

چاغی(اے بی این نیوز)وزیر مملکت برائے توانائی میر محمدہاشم نوتیزئی نے کہاہے کہ ہماری کوشش ہے کہ بجلی صارفین کو مزید سہولیات فراہم کی جائیں، اس سلسلے میں متعدد ترقیاتی منصوبے شروع کر کے انھیں پایہ تکمیل تک پہنچا دیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دالبندین میں سٹی ٹو فیڈر کے افتتاح […]

کراچی میں کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 30 نئے کیسز رپورٹ

کراچی (نیوزڈیسک)شہر قائد میں 24 گنٹوں کے دوران 30 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 31 کیسز رپورٹ ہوئے، کراچی میں 30 اور حیدر آباد میں کورونا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے […]

توشہ خانہ تحقیقات ،نیب ٹیم اہم شواہد لیکرپاکستان پہنچ گئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)توشہ خانہ تحائف سے متعلق تحقیقات کرنے والی نیب راولپنڈی کی ٹیم اہم شواہد کے ساتھ متحدہ عرب امارات سے واپس پاکستان پہچ گئی ہے، جبکہ نیب نے نئے شواہد کی روشنی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو کل طلبی کادوبارہ نوٹس جاری کر دیا ۔باخبر ذرائع کے مطابق نیب قیمتی گھڑی فروخت […]

22 مارچ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ریاستی عملدآری یقینی بنانے کے لیے وفاقی حکومت کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ 22 مارچ بروز بدھ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہو گا۔وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی اتحادیوں کا 6 گھنٹے طویل اجلاس ہوا۔ اس اجلاس کے دو سیشنز ہوئے، پہلے سیشن میں سیاسی قیادت کی بیٹھک ہوئی جبکہ دوسرے […]

لندن پلان کا صرف عمران کو پتا ہے، پی ٹی آئی قیادت لاعلم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)لندن پلان کیا ہے یہ صرف عمران خان کو پتا ہے، عمران خان کی لندن پلان کی تکرار کے باوجود پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں کی جانب سے لاعلمی کا اظہار کیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کے بعد وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی نے بھی […]

زمان پارک آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی زمان پارک آپریشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔ایک ٹویٹ میں عمران خان نے لکھا کہ لاہور ہائی کورٹ ہماری توہین عدالت کی درخواست پر کل سماعت کرے گا، یہ بہت اہم کیس ہے کیونکہ جو فیصلہ آئے […]

کراچی، گھریلو تنازع پر بڑے نے چھوٹے بھائی کا گلا کاٹ کر قتل کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)بنارس میں گھریلو تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق پیر آباد تھانے کے علاقے بنارس فرنٹیئر کالونی میں واقع گراؤنڈ کے قریب گھر سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش ملی، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل […]

توشہ خانہ کیس، نیب نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو بھی نوٹس جاری کردیا

لاہور (نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی بیگم بشریٰ بی بی کو بھی نوٹس جاری کر دیا ہے، نیب ٹیم نے زمان پارک پہنچ کر نوٹس کی تعمیل بھی کروالی۔توشہ خانہ کیس میں سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کے نام نوٹس کی تعمیل کیلئے نیب ٹیم […]

سنٹرل اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے 61 کارکنوں کو رہائی نہ مل سکی

راولپنڈی(  اے بی این نیوز     )سنٹرل اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے 61 کارکنوں کو رہائی نہ مل سکی ہائی کورٹ نے زیر حراست افراد کی نظربندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا تھا پٹیشن میں راولپنڈی اور اٹک میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی نظر بندی کو چیلنج کیا گیا تھاراولپنڈی اور اٹک کے ڈپٹی […]