توشہ خانہ کیس،نیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو کل طلب کرلیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان کو طلب کرلیا۔نیب کی جانب سے عمران خان کو ذاتی طور پر طلب کرتے ہوئے نوٹس ان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ پر بھجوایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ آپ نے اختیارات کا ناجائز استعمال اور اتھارٹی کا مس یوز […]
پاکستان نے مالی سال 2023 کے پہلے 8 ماہ میں 7.4 بلین ڈالر کا قرضہ لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومتِ پاکستان نے مالیاتی سال 2022-23 کے پہلے آٹھ ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران متعدد ذرائع سے 7.407 بلین ڈالرز قرض لیا ہے، جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران 12.178 بلین ڈالر قرض لیا گیا تھا۔اقتصادی امور ڈویژن کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ حکومت نے رواں […]
پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے سے متعلق امریکی انتظامیہ نے رپورٹ جاری کر دی

واشنگٹن(اے بی این نیوز) عالمی انسانی حقوق پر امریکی انتظامیہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئینی طریقے سے ہٹائی گئی۔پاکستان کے حوالے سے امریکی انتظامیہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان میں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رہیں، انسانی حقوق کے نمائندے ادریس خٹک کو آرمی ایکٹ […]
لاہور ہائیکورٹ نے انٹرویو پاس کرنے والے امیدواروں کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور(اے بی این نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے انٹرویو پاس کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج اور سول جج کے امیدواروں کے نتائج کا اعلان کر دیا۔نتائج کے مطابق 20 امیدوار ایڈیشنل سیشن کے عہدے کے لیے کامیاب قرار دیئے گئے ہیں جبکہ بطور امیدوار 26 وکلا سول جج کے عہدے کے لیے کامیاب ہوئے۔چیف جسٹس لاہور […]
رمضان المبارک کیلئے سپریم کورٹ نے عدالتی اوقات کار جاری کر دیئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے رمضان المبارک کیلئے عدالتی اوقات کار جاری کر دیئے۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک کے دوران سپریم کورٹ کے اوقات کار پیر سے ہفتہ صبح 8:30 سے 1:30 بجے تک ہوں گے، جمعتہ المبارک کو سپریم کورٹ صبح 8:30 سے 12 […]
حکمرانوں کی انتقامی کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں،علی زیدی

کراچی (اے بی این نیوز)تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ آدھی رات کو رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، حسان نیازی کی غیرقانونی گرفتاری پرعدلیہ سے نوٹس لینے کی درخواست ہے۔سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ حسان نیازی کی گرفتاری قابل مذمت ہے، حکمرانوں کی […]
ہائی کورٹ کا عمران خان کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور(اے بی این نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کو فول پروف سکیورٹی دینے کے حوالے سے درخواست کی سماعت ہوئی۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت کی، شاہ محمود قریشی نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے عمران خان کو سکیورٹی فراہم نہیں کی ان کی سکیورٹی […]
آرمی چیف کا احترام کرتے ہیں، ہم نے کوئی مہم نہیں چلائی، فواد چودھری

لاہور(اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم نگران حکومت اور آئی جی پنجاب کے خلاف عدالت جا رہے ہیں، ظل شاہ کی جوڈیشل انکوائری کیلئے بھی عدالت سے رجوع کر رہے ہیں، اس وقت پاکستان کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں۔سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے […]
حالات کیسے بھی ہوں ظلم کے آگے نہیں جھکوں گا: عمران خان کی چوہدری پرویز الہٰی سے گفتگو

لاہور( اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے ملاقات کی۔ عمران خان نے کہا کہ حالات کیسے بھی ہوں ظلم کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا، عوام جاگ چکی ہے، بدھ کا جلسہ ان ظالم حکمرانوں سے نجات دلانے کا پیش خیمہ ثابت ہو گا۔زمان […]
وفاقی حکومت کا ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کے خلاف سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے ملک میں افراتفری پھیلانے والے عناصر سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی اور قومی سلامتی کے امور پر طویل اجلاس ہوا جس میں حساس اداروں کے سربراہان نے بھی شرکت کی، اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی صورتحال […]