اہم خبریں

خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے اور مالیاتی امور میں شامل کرنے کی ضرورت ہے، شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے اور مالیاتی امور میں انہیں شامل کرنے کی ضرورت ہے، بزنس یوتھ لون پروگرام کے تحت صرف سات فیصد خواتین انٹرپرینیورز نے قرضہ حاصل کیا ہے، اس میں اضافہ کی […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہواؤں کے بعد بارش

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہواؤں کے بعد بارش ہوگئی۔ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ابوالحسن اصفہانی روڈ، گلشن جمال، راشد منہاس روڈ اور سہراب گوٹھ پر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق ملیر، ناظم آباد، اورنگی، سپر ہائی وے کے قریب بادل موجود ہیں۔آدھے سے ایک گھنٹے کے […]

میڈیا نے سیاسی مسائل بارے آگاہی پھیلانے اور ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ملکی ترقی میں شعبہ صحافت کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ صحافت اور سیاست کا ایک دوسرے کے ساتھ چولی دامن کا ساتھ ہے،میڈیا کمیونٹی نے قومی اور بین الاقوامی سیاسی مسائل کے بارے میں لوگوں میں آگاہی پھیلانے اور ملک کا […]

انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپیکر مشتاق غنی نے گورنر حاجی غلام علی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا […]

سابق عراقی صدر صدام حسین کی ذاتی کشتی پکنک پوائنٹ میں تبدیل

بصرہ(نیوزڈیسک)جنوبی عراق کے ایک دریا میں اُلٹی پڑی عراق کے مرحوم صدر صدام حسین کی کشتی عوام کیلئے تفریحی مقام میں تبدیل ہوگئی ۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دریا میں پڑا صدام حسین کی کشتی کا زنگ آلود ملبہ اس کی آمر حکومت کی ایک یاد دہانی ہے جو دو دہائیاں قبل ہوئے ملک پر […]

رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ بدھ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان

کراچی( اے بی این نیوز  )محکمہ موسمیات کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے رمضان کے چاند کی پیش گوئی کر دی۔کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ بدھ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر ہوگی۔محکمہ موسمیات […]

تاریخ تبدیل،پی ٹی آئی کا 23 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے مینار پاکستان لاہور میں جلسے کی تاریخ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اس سے قبل 22 مارچ بروز بدھ کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان کررکھا تھا ۔ رہنماؤں اور کارکنوں کو جلسے کی بھرپور تیاری کی ہدایات بھی […]

کویت نے غیرملکیوں کیلئے نئی قوانین متعارف کرادیئے

کویت سٹی (نیوزڈیسک)کویت نے غیرملکیوں کیلئے نئی قوانین متعارف کرادیئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو کویتی حکومت نے ایک بیان میں اپنے ہاں پائے جانے والے آبادیاتی عدم توازن کو ختم کرنے کیلئے نئے ضوابط کا اعلان کردیا اور یہ قوانین کویت الیوم گزٹ میں سرکاری اشاعت کے بعد نافذ العمل ہوگئے ہیں،کویت کے […]

وفاقی وزیرخزانہ سےآئی ایف اے سی کی صدر کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ حکومت معاشی چیلنجز پر قابو پانے اور معیشت کو ترقی اورنموکے راستے پر گامزن کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ انہوں نے یہ بات انٹرنیشنل فیڈریشن آف اکائونٹنٹس (آئی ایف اے سی) کی صدرآسما رسموکی سے ملاقات کے دوران کہی۔ وزیراعظم کے معاون […]

آبادی پر قابو نہ پایا گیا تو 2050 تک پاکستان کی آبادی 36 کروڑ ہوجائے گی ، ثمینہ عارف علوی

کراچی(اے بی این نیوز     )خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے ، اگر آبادی پر قابو نہ پایا گیا تو 2050 تک پاکستان کی آبادی 36 کروڑ ہوجائے گی ۔ وہ انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینیجمنٹ ( آئی بی ایم ) کے […]