حکومت آئین و قانون کو روندنے والے کو پکڑے یا قوم کو اصل حقائق سے آگاہ کرے، میاں جاوید لطیف

لاہور۔( اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ حکومت وقت آئین و قانون کو روندنے والے کو پکڑے یا قوم کو یہ بتائے کہ اس پر ہاتھ ڈالنے سے کونسی طاقتیں روک رہی ہیں؟ کوشش کی جا رہی ہے کہ 2018 کا ری […]
وفاقی حکومت لوگوں کی خوشحالی کے لیے ماحول دوست توانائی کے ذرائع کو فروغ دے رہی ہے،وفاقی وزیر توانائی

پشاور(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان نے کہاہے کہ وفاقی حکومت پائیدار اقتصادی ترقی اور لوگوں کی خوشحالی کے لیے قابل تجدید اور ماحول دوست توانائی کے ذرائع کو فروغ دے رہی ہے ہوا، پن بجلی، کوئلہ، سولر اور بائیو انرجی سمیت تمام توانائی کے نئے ذرائع کو فروغ دیا جا […]
پاکستان کو اپنا جوہری پروگرام تیار کرنے کا خودمختار حق حاصل ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کی وجوہات پر میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ پیش کیا گیا،نیوکلیئر پروگرام کے حوالے سے میرا بیان مخصوص سوال کے جواب میں تھا،اسحاق ڈار میں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کو […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کاحسان نیازی کی وکلا ٹیم اور اہل خانہ سے ملاقات کرا نے کا حکم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ میںحسان خان نیازی کی بازیابی کے لئیے دائر درخواست پر سماعت ہو ئی،ایس ایچ او تھانہ رمنہ اور آئی جی اسلام آباد کے نمائندہ عدالت میں پیش ہو ئے کیا آپ نے حسان نیازی کو اٹھایا ہے،چیف جسٹس کا ایس ایچ او تھانہ رمنہ سے استفسار ،ایس […]
ثاقب نثار اور خواجہ طارق نے آڈیو میں بیٹی مریم نواز بارے گھٹیا گفتگو کی،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی آڈیو لیک میں ہونے والی گفتگو کی شدید مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل […]
ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کرانےکی کوشش کر رہا ہوں، گورنر کے پی

پشاور (نیوزڈیسک)گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ شروع سے کوشش تھی ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات ہوں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام علی نے کہا کہ ہم منصفانہ، غیر جانبدار انتخابات کرانے کے خواہشمند ہیں، شروع سے ہی کوشش ہے پورے ملک میں ایک ہی دن الیکشن ہوں۔گورنر کے […]
وزارت کے ذیلی اداروں سے متعلق 7 قوانین زیر غور ہیں ، سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات و نشریات میں ذیلی اداروں سے متعلق 7 قوانین زیر غور ہیں ، پیمرا اور صحافیو ں سے متعلق قوانین پر سٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بعد ترامیم کے لئے ان قوانین کوکابینہ کمیٹی برائے قانون سازی […]
ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے 21ویں خصوصی پرواز لاہور سے روانہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے 21ویں خصوصی پرواز لاہور سے روانہ ہو گئی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے وزیراعظم کی ہدایت پر امدادی کھیپ پیر کو ترکیہ روانہ کی۔ امدادی سامان میں آگ سے محفوظ 1350 (ٹائپ۔II) فیملی خیمے (100 ٹن) […]
عدلیہ کی بحالی میں وکلاء برادری نے اہم کردار ادا کیا،صدر عارف علوی

کراچی(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی بحالی میں وکلاء برادری نے اہم کردار ادا کیا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو گورنر ہاؤس سندھ میں قانون کی حکمرانی کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی […]
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی ، این ڈی ایم اے کی متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(اے بی این نیوز )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کے امکان کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور مقامی آبادیوں ، سیاحوں و مسافروں کی موسمی صورتحال سے آگاہی کیلئے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ […]