ضمانت پارک سے دہشتگرد برآمد ہونے کے بعد عمران خان کو امن کا بھاشن یاد آگیا،مریم نواز

لاہور(اے بی این نیوز )مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ضمانت پارک سے تربیت یافتہ دہشتگرد برآمد ہونے کے بعد عمران خان کو امن کا بھاشن یاد آگیا۔مسلم لیگ (ن) کی رہنما نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا ہے کہ ریاست پر حملہ کیا گیا، درجنوں پولیس والوں کے سر […]
بینک دولت پاکستان 23 مارچ 2023ء کو ’’یومِ پاکستان‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )بینک دولت پاکستان 23 مارچ 2023ء کو ’’یومِ پاکستان‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔پیر کو سٹیٹ بینک سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بینک دولت پاکستان حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق جمعرات 23 مارچ 2023ء کو ’’یومِ پاکستان‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب […]
وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کا مفت آٹے کے مراکز کا دورہ

لاہور(اے بی این نیوز )وزیراعظم کے مشیر احد خان چیمہ نے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کے ہمراہ پیر کو شہر میں مفت آٹے کی فراہمی کیلئے قائم مراکز کا دورہ کیا اور سمن آباد اور سبز ہ زار میں آٹے کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے شہریوں کی شکایات سنیں اور […]
اتحادی جماعتوں کا اجلاس، پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے اہلکاروں پر تشدد کی شدید مذمت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کا وزیر اعظم ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں پی ٹی آئی کے مظاہروں میں جلاؤ گھیراؤ، عمران خان کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس اہلکاروں پر تشدد اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق رحیم […]
جوڈیشل کمپلیکس میں مجھے ٹریپ کیا گیا، قتل ہونے سے اللہ نے بچایا، اگر میں جیل گیا تو یہ جیل میں بھی مجھے مروا دیں گے، عمران خان

لاہور( اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس میں مجھے ٹریپ کیا گیا، قتل ہونے سے اللہ نے بچایا، کیسز کرنے کا مقصد مجھے یہاں سے نکال کر قتل کرنا ہے، ان کا ایک ہی مقصد مجھے راستے سے ہٹانا ہے، ملک کی بڑی پارٹی کے سربراہ کو […]
چین،بیٹے کی ویڈیو گیمز کھیلنے کی عادت چھڑانے کیلیے باپ کی’ ’سخت سزا‘‘ کام کرگئی

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں باپ نے اپنے بیٹے کی ویڈیو گیم کھیلنے کی عادت کو ختم کرانے کے لیے قدرے ظالمانہ قدم اُٹھایا جس پر بیٹا کم سے کم اسکرین ٹائم کے لیے راضی ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں ایک شخص نے 11 سالہ بیٹے کو سزا کے طور پر مسلسل 17 گھنٹے تک […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف سےترکیہ سے تعلق رکھنے والے صنعتکاروں کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ میں فروری میں آنے والے زلزلہ سے ہونے والی تباہی کی حالیہ تاریخ میں مثال نہیں ملتی، اس مشکل وقت میں ترکیہ کے بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، حکومت صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کیلئے […]
اسلام آباد پولیس کو عمران خان کی پیشی 2 کروڑ 18 لاکھ روپے کی پڑگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد پولیس کو عمران خان کی پیشی 2 کروڑ 18 لاکھ روپے کی پڑگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی وفاقی پولیس کو 2 کروڑ 18 لاکھ 75 ہزار روپے میں پڑی۔ اسلام آباد پولیس نے مالی نقصان کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔پولیس ذرائع کے […]
گاڑی پر فائرنگ، پی ٹی آئی کے تحصیل ناظم حویلیاں سمیت 11 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد(اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کے تحصیل ناظم حویلیاں عاطف منصف خان کی گاڑی پر فائرنگ میں تحصیل ناظم سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔حویلیاں لنگرہ کے قریب تحصیل چیئرمین عاطف منصف کی گاڑی پر فائرنگ سے گاڑی میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو […]
چاند پر انسانی آبادکاری کے لیے برطانوی کمپنی نیوکلیائی ری ایکٹربنائےگی

لندن(نیوزڈیسک)چاند پر انسانی رہائش کو ممکن بنانے کے لیے برطانوی کمپنی نے نیوکلیائی ری ایکٹر بنانے کی تیاری کرلی۔ منصوبے کے لیے رولز رائس کو برطانوی خلائی ایجنسی نے 2.9ملین ڈالر پائونڈز فراہم کردئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چاند پرانسانوں کی آباد کاری کو ممکن بنانا سائنس دانوں کا دیرینہ خواب ہے۔ اس خواب کو […]