سونے کی قیمت میں کمی،ہزار روپے تولہ سستا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپےکم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 300 روپے ہے۔صرافہ مارکیٹ کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 858 روپےکم ہو کر ایک لاکھ 77 ہزار 726 روپے […]
علی امین گنڈاپور نے حفاظتی ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے حفاظتی ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ ڈیرہ اسماعیل خان بینچ سے رجوع کرلیا۔پولیس کے مطابق علی امین گنڈاپور نے ڈیرہ اسماعیل خان جاتےہوئے داجل چیک پوسٹ پر مبینہ ہنگامہ آرائی کی، انہیں چیکنگ کے لیے روکا گیا تو انہوں نے چیک پوسٹ پر […]
دنیا کی خوش باش قوم کی فہرست میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) دنیا بھر کے سب سے خوش باش اور مطمئن قوموں کی فہرست میں فن لینڈ مسلسل چھٹے سال بھی اوّل نمبر پر ہے جب کہ پاکستانیوں نے خوش اور مطمئن رہنے میں بھارتیوں کو مات دیدی۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا کے سب خوش باش ممالک کی فہرست برائے سال 2023 جاری کردی گئی۔اس سال بھی […]
موسمیاتی تبدیلیوں کے ایک اور خطرناک اثر کا انکشاف

نیویارک(نیوزڈیسک)اب تک خیال کیا جاتا تھا کہ ہیٹ ویو کا سامنا سطح پر رہنے والے جانداروں کو ہی ہوتا ہے مگر اب سمندروں کی گہرائی میں بھی اس مشاہدہ کیا گیا ہے۔یہ پہلی دفعہ ہے جب سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائی میں ہیٹ ویوز کو دریافت کیا ہے جس سے دنیا میں موسمیاتی تبدیلیوں کے […]
عمران خان نے ہمیشہ ترقیاتی سرگرمیوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، احسن اقبال

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی نے ہمیشہ قومی ترقی کو متاثر کرنے اور ذاتی مفادات کے لئے ملک میں ہونے والی ترقیاتی سرگرمیوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی،نواز شریف سے روزانہ کی بنیاد پر حاضری لگوائی […]
وزیر اعظم کی ہدایت پر سستا پٹرول سکیم کے تحت موٹر سائیکل والوں کو سو روپے سبسڈی دی جا ئیگی،وزیر مملکت ڈاکٹر مصدق ملک

لاہور(اے بی این نیوز)وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر سستا پٹرول سکیم کے تحت موٹر سائیکل والوں کے لیے پٹرول پر پچاس روپے کی بجائے سو روپے کی سبسڈی دی جائے گی اور […]
تھائی لینڈ، وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے مئی میں عام انتخابات کا اعلان کردیا

بنکاک (نیوزڈیسک)تھائی لینڈ کے وزیراعظم پرایوت چان اوچا نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے مئی میں عام انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔شاہی گزٹ کے مطابق پارلیمنٹ تحلیل کا اعلان کردیا گیا جبکہ بتایا گیا کہ 7 یا 14 مئی کو انتخابات ہوں گے۔2014 میں سابق آرمی چیف پرایوت نے اقتدار پر قبضہ کیا تھا، اس کے بعد […]
بھارتی نوجوان اپنی ہی شادی میں شرکت کرنا بھول گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)ہرانسان کی زندگی میں شادی کا دن انتہائی اہم ہوتا ہے، اسی وجہ سے لوگ اس دن کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں ، اور کئی مہینے پہلے سے اس دن منفرد اور یاد گار بنانے کیلئے تیاریاں شروع کردیتے ہیں۔لیکن بھارت میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک نوجوان اپنی […]
جج کی تصویر لگا کر ٹوئٹ، ایف آئی اے نے حسان نیازی کیخلاف انکوائری شروع کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم نے اسلام آباد کے سیشن جج کی تصویر لگاکر ٹوئٹ کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کے خلاف انکوائری شروع کردی۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے […]
اب پی آئی اے پروازوں کی تمام تفصیلات واٹس ایپ پر بھی دستیاب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے ایک نیا واٹس ایپ چیٹ بوٹ متعارف کروایا ہے، جو ممکنہ طور پر مسافروں کے سفری تجربے کو بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔یہ چیٹ بوٹ ٹکٹوں اور سیٹوں کی آن لائن تصدیق کی اجازت دیتا ہے، جو بلاشبہ مسافروں کے لیے […]