فاٹا کے قبائل کا الیکشن سے قبل مردم شماری مکمل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں فاٹا ”کل قبائل“ فورم کے تحت احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں انتخابات سے پہلے مردم شماری مکمل کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔فاٹا سے تعلق رکھنے والے قبائلی شہریوں نے اسلام آباد پریس کلب کے باہراحتجاج کیا۔ مظاہرین نے پریس کلب سے ڈی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی۔رکن قومی اسمبلی مولانا […]
بلدیاتی الیکشن شیڈول کو مسترد کرتے ہیں، ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے، بلاول بھٹو

کراچی(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے بلدیاتی الیکشن شیڈول کو مسترد کرتے ہیں اور سندھ حکومت سے کہتا ہوں کہ فوراً ہائیکورٹ میں ضمنی الیکشن شیڈول کو چیلنج کریں۔کراچی میں دنیا کے سب سے بڑے امراض قلب کے ’’ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز‘‘ […]
افغان باشندوں کی نقل و حرکت سے متعلق پالیسی تیار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کی نقل و حرکت سے متعلق پالیسی تیار کرلی۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق افغان باشندوں کی نقل و حرکت تھانوں میں اندراج سے مشروط کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق افغان باشندوں کےلیے صوبوں اور ایک شہر سے دوسرے شہر کےلیے انٹری کرانا لازمی ہوگا۔ذرائع کے مطابق افغان باشندوں […]
یوکرین کے معاملے پر چین کے متوازن ردّ عمل کاشکریہ اداکرتے ہیں،روسی صدر

ماسکو (نیوزڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ اچھے اور پرانے دوست شی جن پنگ کے دورۂ ماسکو سے بہت زیادہ امیدیں ہیں۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے چینی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں کہا کہ یوکرین کے معاملے پر چین کے متوازن ردّ عمل پر شکر گزار ہیں۔ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ […]
پائیدار ترقی کے لئے فکری وسائل کو ترقی دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

کراچی(اے بی این نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کی پائیدار بنیادوں پر ترقی اور خوشحالی کے لئے فکری وسائل کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جدت کو فروغ دینے کے بے پناہ امکانات موجود ہیں۔ صدر مملکت نے پیر کو نیشنل آئیڈیا بینک کے تحت […]
عمران خان کو انصاف کے کٹہرے میں آنا پڑے گا، برجیس طاہر

سانگلہ ہل(اے بی این نیوز)سابق وفاقی وزیر امور کشمیر،گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر ایم این اے نے کہا ہے کہ عمران خاں ملک میں انتشار پھیلاکر ملکی بنیادوں کو کھوکھلا کرنا چاہتے ہیں پہلے ملکی معیشت کو تباہ کیا اور ملک کے جمہوری نظام کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں حکومت،عدلیہ اور سکیورٹی اداروں میں […]
ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کردئیے گئے۔اعلامیہ کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 7:30 سے دن 1:30 بجے تک ہوں گے۔جمعہ کو دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 سے دن 12 بجے تک ہوں گے۔
اوورسیز پاکستانی دنیا کو بتائیں کس طرح یہاں آئین کو پامال کیا جارہا ہے، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی دنیا میں جاکر انسانی حقوق کی تنظیموں اور سیاست دانوں کو بتائیں کہ پاکستان میں کس طرح انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔ ویڈیو خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی دنیا میں جاکر انسانی حقوق کی تنظیموں […]
جامعہ نعیمیہ لاہور نے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کی شرح کا اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)جامعہ نعیمیہ لاہور نے رمضان المبارک میں صدقہ فطر اور فدیہ صوم کی شرح کا اعلان کردیا۔ جامعہ نعیمیہ کے مطابق گندم استعمال کرنے والوں کو صدقہ فطر 300 روپے فی کس اداکرنا ہوگا جبکہ جو کے حساب سے یہ شرح 450 روپے، کھجورکے تناسب سے 1600 روپے، کشمش کے مطابق 2500 روپے اور منقیٰ […]
حکومت نے زکوٰۃ، فطرہ اور فدیہ کا نصاب جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے رواں برس کے لیے زکوۃ کا نصاب کردیا، سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم ایک لاکھ تین ہزار روپے رکھنے والوں سے ہی زکوۃ منہا کی جائے گی۔ وزارت برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023ء کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن […]