بھارت،نئی دہلی کے ایک نالے سے انسانی اعضاء برآمد

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں زیر تعمیر عمارت کے قریب سے انسانی جسم کے کچھ اعضاء پولیس نے برآمد کر لئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی پولیس نے انسانی جسم کے کچھ اعضاء برآمد ہونے کے بعد نوئیڈا پولیس سے رابطہ کرلیا ہے جنہوں نے چند روز قبل سیکٹر 8 کے علاقے سے […]
ڈاکٹر شیریں مزاری کا بیان قابل مذمت اور لاقانونیت کی انتہا ہے،وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شیریں مزاری کا بیان قابل مذمت اور لاقانونیت کی انتہا ہے،شیریں مزاری کے ٹویٹ پر قانونی کارروائی کریں گے،شیریں مزاری کا بیان قانونی کارروائی کے لئے ایف آئی اے کو بھجوا دیا گیا ہے۔اتوار کو اپنے بیان میں رانا ثنا […]
دانتوں کی صفائی سے منہ کی اکثر بیماریوں کا خاتمہ ممکن ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ منہ کی 95 فیصد بیماریوں کی روک تھام کی جاسکتی ہے، اسلام میں طہارت یا صفائی کو نصف ایمان قرار دیا گیا، بغیر رقم خرچ کیے صرف دانتوں کی صفائی سے ملک سے منہ کی بیماریوں کا خاتمہ ممکن ہے۔ ان خیالات […]
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے100نئے کیس رپورٹ، 18 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے100نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 18 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔پیرکوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3ہزار147ا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے […]
وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت سے وائس چانسلر قائداعظم یونیورسٹی کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر سے وائس چانسلر قائداعظم یونیورسٹی ڈاکٹر نیاز احمد اختر نےملاقات کی۔پیر کو وزارت تعلیم سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سیکرٹری وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت جناب وسیم اجمل چوہدری موجود تھے۔اس موقع پر رانا تنویر نے کہا کہ […]
حکومت کا غریبوں کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں 100 روپے کمی کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امیر اور غریب کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کا فرق ہوگا۔ غریب لوگوں کے لیے پیٹرول پر رعایت […]
عمران خان کا کارکنوں کی گرفتاری کیخلاف عالمی تنظیموں سے رجوع کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کارکنوں کی گرفتاری پر عالمی تنظیموں سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے ہمارے کارکنوں کو جیلوں میں ڈالا، عدالتوں کے ساتھ انسانی حقوق کی تنظیموں سے رجوع کریں گے۔گرفتاریاں شروع ہوئیں تو میں گرفتاری دونگا، الیکشن نہ ہوئے […]
صوابی، بینک سے نکلتے ہی ڈاکووں نے شہری کو گھیر لیا، 37 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

پشاور(نیوزڈیسک) نجی بینک کے قریب ڈاکووں نے شہری سے 37 لاکھ روپے لوٹ لئے۔ صوابی روڈ پر ٹوپی بازار یں نجی بینک کے قریب ہی موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر شہری سے 37 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے۔ ایزی پیسہ و موبائل شاپ کا مالک بینک سے پیسے […]
معاشرے میں امن کیلئے ہم سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، چیف جسٹس عمرعطابندیال

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان عمرعطاء بندیال نے کہا کہ معاشرے میں امن کیلئے ہم سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ چیف جسٹس پاکستان عمرعطاء بندیال نے کوئٹہ رجسٹری میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ آئین کے نفاذ اور بالادستی کیلئے کوشاں ، معاشرے میں امن کیلئے سب کو حصہ ڈالنا […]
معروف بھارتی ادارکارہ ملائکہ اروڑا نے دوسری شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی

ممبئی ( نیوز ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑا نے ارجن کپور سے دوسری شادی سے متعلق طویل عرصے بعد خاموشی توڑ دی۔ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا گزشتہ کئی برس سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں ، بھارتی میڈیا پر اکثر ہی دونوں کی شادی سے متعلق چہ مگوئیاں ہوتی رہتی ہیں، تاہم اب اداکارہ […]