پولیس گردی ریاست کی رٹ نہیں جنگل کا قانون ہے ، تحریک انصاف کا محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر ردعمل

لاہور ( نیوز ڈیسک) نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے مرکزی رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری اور شریں مزاری نے کہا کہ محسن نقوی کا بیان تمام شہریوں کے لیے کھلی دھمکی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا […]
جعلی بھرتیاں،محکمہ تعلیم سندھ متعدد ملازمین نوکری سے فارغ

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتی ہونے والے لیب اسسٹنٹ ، کمپیوٹر آپریٹرز ، جونیئر کلرک ،انسٹرکٹر سمیت متعدد ملازمین فارغ کردیئے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے جعلی بھرتی ملازمین کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 257 ملازمین کو جعلی بھرتی کیس میں نوکری سے فارغ کردیا گیا۔جعلی بھرتی ہونے والوں میں لیب اسسٹنٹ، کمپیوٹر آپریٹر، جونئیرکلرک […]
عمران خان نے مزید 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی

لاہور(نیوزڈیسک) عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں درج مزید 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی ۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے درخواست ضمانتیں دائر کی، جس میں لاہور ہائی کورٹ سے 15 روز کی حفاظتی ضمانت دینے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ عدالت میں پیشی […]
زمان پارک ہنگامہ کیس؛ 102 پی ٹی آئی کارکنوں کو جیل بھیجنے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے زمان پارک میں ہنگامہ آرائی کیس میں پی ٹی آئی کے102 ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ہنگامہ آرائی کے دوران پولیس پر تشدد، پولیس گاڑیوں کو جلانے اور کار سرکار میں مداخلت کرنے پر عدالت نے ملزمان کو 3 اپریل کو دوبارہ پیش […]
اقتدار سے مایوس ،عمران نیازی ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے، وزیر اعظم شہبازشریف کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ اقتدار سے مایوس عمران نیازی ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ This man Niazi is stooping to unprecedented lows in his desperation for power & going to the extent of damaging the country & undermining our armed forces & their leadership. /2 […]
حکومتی نوٹیفکیشن کالعدم ،راولپنڈی سے گرفتار پی ٹی آئی کارکنان فوری رہا کرنےکا حکم

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی عدالت نے اٹک ، راولپنڈ ی میں احتجاج کے دوران گرفتار اور نظر بند کئے گئے پی ٹی آئی کارکنوں کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ کے جج چوہدری عبدالعزیز نے راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار اور نظر بند کئے گئے کارکنوں […]
الیکشن کی تاریخ دینے سے انکار ،پی ٹی آئی کا گورنرحاجی غلام علی کیخلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان

پشاور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے گورنر حاجی غلام علی کیخلاف انتخاب کی تاریخ کے اعلان سے گریز کے معاملے پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔تحریک انصاف کے وکلاء نے گورنر کےخلاف توہین عدالت کی درخواست تیار کرلی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، تیمور سلیم جھگڑا اور شوکت یوسفزئی قانونی ٹیم […]
خیبرپختونخوا میں دفعہ 144نافذ ، عوامی اجتماعات پر پابندی عائد

پشاور (نیوزڈیسک) مقامی انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی۔ڈپٹی کمشنر شاہ فہد کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پابندی کا اطلاق فوری ہوگا اور اگر توسیع کی گئی یا واپس نہیں لی گئی تو 5 دن کے لیے نافذ […]
دہشتگردی مقدمات ، تحریک انصاف کے رہنمائوں کی عبوری ضمانتیں منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماؤں پر تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے جج نے ریمارکس دیے کہ اتنے ملزمان ہو گئے ہیں کہ تاریخ […]
فارن فنڈنگ کیس: نوٹس مل گیا، عمران خان کو نیب میں پیش ہونے کی ہدایت

لاہور(نیوزڈیسک) فارن فنڈنگ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو کل 21 مارچ کو طلب کر لیا۔نیب کی 2 رکنی ٹیم فارن فنڈنگ کیس میں نوٹس لے کر عمران خان کے گھر پہنچی،عمران خان کے سکیورٹی اسٹاف نے نیب ٹیم کو اندر جانےکی اجازت دے […]