اہم خبریں

توشہ خانہ کیس؛ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی بھی نیب میں طلب

لاہور(نیوزڈیسک) توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو بھی نیب نے طلب کرلیا۔نیب کی ٹیم بشریٰ بی بی کو نوٹس دینے زمان پارک پہنچ گئی۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 21 مارچ کو طلب کیا گیا ہے۔اس سے قبل، توشہ خانہ […]

عمران خان کے بھانجےاور فوکل پرسن حسان خان نیازی گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مرکزی رہنما تحریک انصاف حسان خان نیازی کو گرفتار کرلیاگیا۔پولیس کے مطابق حسان خان نیازی کو جی 11 جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے گرفتار کیا ۔ حسان نیازی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن اور بھانجے بھی ہیں۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے مطابق بیرسٹر حسان نیازی کو انسداد […]

عمران خان کی الیکشن کمیشن نوٹس کیخلاف دائردرخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کے الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ۔عمران خان کی جانب سے دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی فل بنچ جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 21 مارچ کو […]

پنجاب میں الیکشن : مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور(نیوزڈیسک)مریم نواز نے پنجاب کے 3 حلقوں پر کاغذات نامزدگی منظور کرلئے۔مسلم لیگ ن کی چیف آرگنازئر مریم نواز نے 16 مارچ کو پنجاب کے 3 حلقوں سے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔مریم نواز اور حمزہ شہباز نے پنجاب […]

نگران وزیراعلیٰ کا زمان پارک واقعے کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو بھجوانے ،جے آئی ٹی تشکیل دینے کا اعلان

لاہور(نیوزدیسک) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے زمان پارک واقعے پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا اعلان کر دیا۔پنجاب حکومت نے زمان پارک واقعے کی تمام تفصیلات الیکشن کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نگراں وزیراعلیٰ نے پولیس کو فری ہینڈ دیدیا۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کا […]

پی ٹی آئی کارکنوں کا وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک) پاکستان میں عمران خان کیخلاف ہونیوالی حکومتی انتقامی کارروائیوں کیخلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے میں امریکا کی مختلف ریاستوں سے پی ٹی آئی کارکنان نے شرکت کی۔اس موقع پر کارکنان نے عمران خان کے حق میں نعرے لگائے اور پاکستان میں […]

نگران حکومت کا پی ٹی آئی کومینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) نگران حکومت پنجاب نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔جبکہ نگران حکومت جلسے کوپولیس پر تشدد کے باعث سکیورٹی نہ دینےپر غور کررہی ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو 22 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا تاہم پولیس پر تشدد کے باعث نگران حکومت […]

بجلی فی یونٹ قیمت میں 86 پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 86 پیسے اضافے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) کی جانب سے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں دائرکردی گئی۔ درخواست فروری کے ایف سی اے کی مد میں دائر کی گئی ہے۔نیپرا اتھارٹی 30 مارچ کو […]

آئی ایم ایف کے دبائو پر امریکی ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث بینکوں کیخلاف کارروائی روکنے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ امریکی ڈالرکی ذخیرہ اندوازی کرنیوالے بینکوںکے خلاف کارروائی کا معاملہ حکومت کے زیرِ غور ہے۔آئی ایم ایف کے دباؤ پر امریکی ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث کمرشل بینکوں کے خلاف کارروائی روکی گئی۔ذرائع کے مطابق کمرشل بینکوں پر الزام ہے کہ انھوں نے ڈالر کے […]

بھارتی کرکٹر روہت شرما نےاپنے پرستار کو پھول دیکر شادی کی پیشکش کردی

نیودہلی(نیوزڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اپنے پرستار کو گلاب کے پھول پیش کرتے ہوئے انھیں ازرائے مذاق شادی کی پیشکش کردی۔بھارتی کپتان روہت شرما اپنی حس مزاح کی وجہ سے کرکٹ میدان اور باہر بھی خاصے مشہور ہیں، آسٹریلیا سے ہوم سیریز کے دوسرے ون ڈے پر انھوں نے ایک پرستار […]