آٹا اور پٹرول سستا کا اعلان شعبدہ بازی،گرفتاریاں ایوب خان کو نہ بچا سکیں13 کے ٹولے کو کیا بچائیں گی، شیخ رشید

راولپنڈی (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی آٹا مفت اور پیٹرول سستا سیاسی شعبدہ بازی ہےرمضان شروع نہیں ہوا اور20کلو آٹےکاتھیلا3100روپےکاہوگیاعظیم اداروں پرپورااعتماد ہےدفاعی اثاثوں پر کسی دباؤ میں نہیں آئیں گےسیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں ایوب خان کونہ بچاسکی13کےٹولےکوکیابچائیں گی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے […]
مسرت جمشید چیمہ ،شبلی فراز سمیت متعدد پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے، چیئرمین سینیٹ کا نوٹس

لاہور ( نیوز ڈیسک )مرکزی رہنما پی ٹی آئی مسرت جمشید چیمہ اور سینیٹر شبلی فراز کے گھر پرپولیس کے چھاپے، گھر میں عدم موجودگی کے باعث کوئی گرفتاری عمل میں نہ لائی جاسکی۔۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس 25 مئی […]
انڈر 19 میچز ، زمبابوے اور بنگلہ دیش کیخلاف پاکستانی ٹیموں کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) دورہ زمبابوے کیلئے پاکستانی شاہین اور بنگلہ دیش ٹور کیلئے انڈر 19 ٹیموں کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان شاہینز (اے سائیڈ) اور انڈر 19 ٹیموں کا اعلان کردیا گیا۔ شاہینز مئی میں شیڈول دورہ زمبابوے کے دوران 2 چار روزہ اور 6 ایک روزہ میچز کھیلیں گے، ٹور کا […]
امپائرز سے تلخ کلامی مہنگی پڑگئی، ملتان سلطانز کے منیجر پر پابندی عائد

کراچی(نیوزڈیسک) ملتان سلطانز کے منیجرکو امپائرز سے تلخ کلامی مہنگی پڑ گئی، پابندی کی زدمیں آگئے۔لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 8 کے فائنل میں ملتان سلطانز کو ایک رن سے شکست دی،ٹرافی اتنی قریب آ کر گنوانے پر سلطانز کے پلیئرز و آفیشلز سخت مایوس نظر آئے۔بعض وائیڈ بالز کے حوالے سے ریزرو امپائر […]
خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے وارنٹ معطلی درخواست پر سماعت میں11 بجےتک وقفہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینےکےکیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ معطل کرنےکی درخواست کی سماعت میں 11 بجے تک وقفہ کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی عدالت میں خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت کے لیے عمران خان […]
مودی کو سبکی کا سامنا، سکھ نوجوان نے بھارتی ہائی کمیشن پر لہراتا بھارتی پرچم اتار دیا

لندن(نیوزڈیسک)بھارت کو برطانیہ میں شدید سبکی کا سامنا ، دنیا بھر میں بھارت کی جگ ہنسائیسکھ نوجوانوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کی عمارت سے بھارتی پرچم اتار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔یہ واقعہ خالصتان کی آزادی کے لیے ہونے والے مظاہرے کے دوران پیش آیا جس میں سکھ نوجوانوں […]
سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق پی ٹی آئی میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان عمران خان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کے بعد کیا، انہوں نے کہا کافی عرصے سے عمران خان کے ساتھ رابطے میں تھا، عمران خان کے ساتھ بلے کے نشان پر انتخاب […]
مگرمچھ نے دروازہ کھٹکھٹایا، مالک مکان کے باہرآنے پر حملہ کردیا

فلوریڈا (نیوزڈیسک)امریکی شہری کواچانک غیر متوقع صورتحال کا اس وقت سامنا کرنا پڑا جب دروازے پر دستک نے اس کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا۔ مذکورہ شہری کو کیا معلوم تھا کہ اس کے انتظار میں دروازے کے باہر ایک مگرمچھ اس پراچانک حملہ کرنیوالا ہے۔ ہوا یہ کہ مگرمچھ ایک گھر کے دروازے […]
ہمارے کارکنوں اور ان کے کم سن بچوں کو فوراً رہا کیا جائے، عمران خان کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد میں فسطائیت عروج پر ہے ،پولیس بغیر وارنٹس گھروں پر چھاپےمار رہی ہے،ہمارے کارکنوں اور ان کےبچوں کو فوراً رہا کیا جائے ۔ اسلام آباد میں فسطائیت اپنے عروج پر ہے جہاں پولیس ہمارےکارکنوں کو پکڑنےکیلئےبغیر وارنٹس گھروں […]
چوہدری سرور مسلم لیگ ق پنجاب کے صدر ، شافع چوہدری جنرل سیکرٹری منتخب

لاہور(نیوزڈیسک)چودھری شجاعت حسین کی زیرصدارت پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی و صوبائی جنرل کونسل کااجلاس ہوا جس میں صوبائی کونسل نے چودھری سرور کو پنجاب کا صدر، چودھری شافع کو جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ چودھری سرور پارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر بھی ہوں گے۔اس موقع پر چودھری شجاعت حسین کا […]