اہم خبریں

پاکستان سے مذاکرات صرف معاشی پالیسی پر ہو رہے ہیں ،آئی ایم ایف نے ایٹمی پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف )کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پریز نے کہا کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے، پاکستان سے مذاکرات صرف معاشی پالیسی پر ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے سٹاف لیول معاہدے کیلئے پاکستان کے نیو […]

عمران خان نے سی پیک اور معیشت کوتباہ کیا ،خزانہ خالی کر کے آج عدالتوں سے بھاگ رہا ہے ،وفاقی وزیرمرتضی جاوید عباسی

ایبٹ آباد (اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان نے سی پیک کو ختم کیا، معیشت تباہ کی اور خزانہ خالی کر کے آج عدالتوں سے بھاگ رہا ہے، یہ ایک ایجنڈے کے ساتھ آیا جس کی حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد نے پیشگوئی […]

شاہ سلمان نے ایرانی صدر کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ایرانی صدر کے نائب چیف آف اسٹاف سیاسی امور محمد جمشیدی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سعودی فرمانروا نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو ریاض مدعو کرلیا ۔انہوں نے کہا کہ سعودی فرمانروا […]

اقوام متحدہ نے فنڈز نہ ہونے کے باعث افغان شہریوں کیلئے راشن میں کمی کردی

کابل(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ نے فنڈز بند ہونے پر لاکھوں افغان شہریوں کو فراہم کیا جانے والے راشن میں نمایاں کمی کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک طرف اقوام متحدہ کا اندازہ ہے کہ تقریباً 90 فیصد افغانیوں کو متوازن خوراک کی کمی سامنا ہے تو دوسری جانب اقوام متحدہ کا ورلڈ فوڈ پروگرام […]

ایران میں داعش کے دو جنگجوؤں کو پھانسی اور تین کو 25 سال قید کی سزا

تہران( اے بی این نیوز   )ایران میں گزشتہ برس شاہ چراغ کے مزار پر فائرنگ کرکے 15 افراد کو قتل کرنے کے الزام میں داعش سے تعلق رکھنے والے 2 افراد کو پھانسی جب کہ 3 کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔پھانسی کی سزا پانے والے دونوں مجرموں نے عدالت میں اپنے جرم کا اعتراف […]

فرانسیسی ترقیاتی ادارہ پاکستان میں پولیو وائرس کے خاتمے کی کوششوں میں عالمی شراکت داروں کی فہرست میں شامل ہو گیا ، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ فرانسیسی ڈیولپمنٹ ایجنسی (ایف ڈی اے) کا پاکستان میں پولیو کے خاتمہ کے اقدام کے لئے 55 ملین ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان خوش آئند ہے جس کے ساتھ فرانسیسی ترقیاتی ادارہ پاکستان میں پولیو وائرس کے خاتمے کی کوششوں میں […]

جرمنی تا گواڈیلوپ پرواز سوا 8 گھنٹے بعد واپس فرینکفرٹ اتر گئی

برلن (نیوزڈیسک)جرمنی سے گواڈیلوپ جانے والی پرواز منزل پر پہنچنے کی بجائے سوا 8 گھنٹے بعد واپس فرینکفرٹ اتر گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کنڈور ایئر لائنز کی پرواز ڈی ای 3800 گزشتہ روز جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے ایئرپورٹ سے مقامی وقت کے مطابق 1 بج کر 13 منٹ پر فرانسیسی حکومت کے زیرِ انتظام جزیرے […]

پنجاب بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں میں خرد برد کا الزام

لاہور(نیوزڈیسک)ڈپٹی سیکریٹری ہیومن رائٹس اینڈ مینارٹیز افیئرز ڈیپارٹمنٹ طارق محمود کا کہنا ہے کہ کرپٹ اور بدعنوان افسروں کو من پسند پوسٹنگ دے کر میرٹ کا قتل عام کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ ایماندار افسروں کو نظر انداز کر کے کرپٹ اور سیاسی سفارش والے جونیئر افسروں کو اہم آسامیوں پر تعینات کیا گیا۔ […]

پنجاب پولیس کی بڑی کارروائی ،اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس نے ایک کارروائی کے دوران صوبے کو بڑی تباہی سے بچا لیا ۔سرگودھا میں پولیس نے بھاری مقدار میں اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔آر پی او شارق کمال صدیقی کے مطابق ملزمان نے گاڑی کو جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگا کر سمگلنگ کی کوشش […]

توشہ خانہ تحقیقات ، نیب نے فرح گوگی کو طلب کرلیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک )نیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کو توشہ خانہ کیس میں تحقیقات کیلئے طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق باخبرذرائع نے بتایاکہ نیب راولپنڈی کی جانب سے فرحت شہزادی کوڈی ایچ اےلاہورکے پتے پر ارسال کیے گئے نوٹس میں 21 مارچ کے […]