اہم خبریں

22 مارچ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ریاستی عملدآری یقینی بنانے کے لیے وفاقی حکومت کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ 22 مارچ بروز بدھ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہو گا۔وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی اتحادیوں کا 6 گھنٹے طویل اجلاس ہوا۔ اس اجلاس کے دو سیشنز ہوئے، پہلے سیشن میں سیاسی قیادت کی بیٹھک ہوئی جبکہ دوسرے سیشن میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی و دیگر نے حکام نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں