اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف آج تھرپار میں 660 میگاواٹ کے بجلی منصوبے کا افتتاح کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف آج تھرپارکا دورہ کریں گے ، وہاں وہ سی پیک منصوبے کے تحت 660 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے پاور پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آج صبح ساڑھے 10 بجے اسلام کوٹ ایئرپورٹ پہنچیں گے جہاں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ان کا استقبال کریں گے۔وزیراعظم 330 میگاواٹ پاور پلانٹ کا باقاعدہ افتتاح کرنے کے علاوہ کول مائینز کا بھی دورہ کرینگے۔

متعلقہ خبریں