چینی صدر کی سابق سوویت یونین ریاستوں کے سربراہان کو مشترکہ سمٹ کیلئے دعوت

بیجنگ (اے بی این نیوز )چینی صدر کی سابق سوویت یونین ریاستوں کے سربراہان کو مشترکہ سمٹ کیلئے دعوت دیدی،چین کے صدر شی جن پنگ نے سابق سوویت یونین کی ریاستوں کے سربراہان کو پہلی مشترکہ سمٹ کیلئے دعوت دی ہے۔پہلی چین وسطی ایشیا سمٹ مئی میں ہوگی، چینی صدر نے پیر اور منگل کے دن […]
آج چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں،محکمہ موسمیات

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)اسلام آباد میں ذیلی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے تاہم موسم ابر آلود، چاند نظر نہیں آیا،ذیلی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق اب تک چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی،اجلاس جاری ہے،کوئی شہادت موصول ہوگی تو اس کا جائزہ لیا جائے گا۔ محکمہ موسمیات […]
شہید ذوالفقار علی بھٹو کا 44 واں یوم شہادت 4 اپریل کو ملک بھر میں منایا جائے گا

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کا یوم شہادت 171 ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں انتہائی عقیدت و احترام سے منانے کا فیصلہ، شہید ذوالفقار علی بھٹو کا 44 واں یوم شہادت 4 اپریل کو ملک بھر میں منایا جائے گا،پاکستان پیپلز پارٹی کی ضلعی تنظیمیں بانی چیئرمین کو خراج […]
آج چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں،محکمہ موسمیات

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)اسلام آباد میں ذیلی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے تاہم موسم ابر آلود، چاند نظر نہیں آیا،ذیلی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق اب تک چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی،اجلاس جاری ہے،کوئی شہادت موصول ہوگی تو اس کا جائزہ لیا جائے گا۔ محکمہ موسمیات […]
یوم پاکستان کل ملی جوش و جذبے اور قومی یکجہتی کے ساتھ منایا جائے گا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) یوم پاکستان کل ملی جوش و جذبے اور قومی یکجہتی کے ساتھ منایا جائے گا۔دن کا آغازوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوگا23مارچ کو نماز فجر کے بعد ملک و ملت کی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی […]
سورج میں زمین سے 20 سے 30 گنا بڑاہول دریافت

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی خلائی ادارے ناسا نے سورج میں ایک ایسے بہت بڑے سیاہ خطے کو دیکھا ہے جس کے لیے کورونل ہول کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔نام کے برعکس حقیقت میں یہ سورج کی سطح پر کوئی گڑھا یا سوراخ نہیں بلکہ یہ وہ خطہ ہے جہاں کا درجہ حرارت اس ستارے کے دیگر […]
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، حکومت کاسابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کیخلاف احتجاج

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت کی جانب سے سابق چیف جسٹس کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔ملک میں دہشت گردی کی وجہ سے امن وامان کی بگڑتی صورتحال، قومی اداروں کے احترام، خارجہ پالیسی ،معاشی صورتحال، موسمیاتی تبدیلی پر بحث جاری ہے۔افواج پاکستان اور اس کی قیادت کے خلاف سوشل […]
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کمی

کراچی ( اے بی این نیوز )آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کمی ہوئی ہے،ملک میں سونے کی فی تولہ قمیت میں آج بھی سیکڑوں روپے کم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی […]
اٹلی میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر ٹِک ٹاک کے خلاف تحقیقات آغاز

میلان(نیوزڈیسک) اٹلی کے مسابقتی ادارے نے چینی ایپلی کیشن ٹِک ٹاک کے خلاف مبینہ طور پر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ الزامات کے مطابق ایپلی کیشن کی جانب سے مبینہ طور پر خودکشی، خود کو نقصان پہنچانے اور خراب غذائیت کے حوالے سے خطرناک مواد شائع […]
پانی زندگی ہے ،ہم میں سے ہر ایک آبی وسائل کو محفوظ بنانے کو یقینی بنائے اور اپنے بچوں کو ایسا کرنا سکھائے، وزیراعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی زندگی ہے اور ہم میں سے ہر ایک آبی وسائل کو محفوظ بنانے کو یقینی بنائے اور اپنے بچوں کو ایسا کرنا سکھائے۔بدھ کو پانی کے عالمی دن کے حوالے سےاپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پانی کا عالمی دن […]