بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیمینارکا پاکستانی دعوت نامہ منسوخ کردیا

نئی دہلی( اے بی این نیوز )بھارت نے ایک اورمنافقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیمینار میں پاکستان کی شرکت کا دعوت نامہ منسوخ کردیا۔سیمینا رمنگل کو بھارت کے منوہرپاریکرانستی ٹیوٹ فار ڈیفنس اسٹڈیز اینڈ اینا لائززکی جانب سے منعقد کیا گیا تھا۔دعوت نامے کی منسوخی فورم کی تاریخ کے تناظر میں غیرمعمولی اقدام […]
بھارت،بنگلہ دیش میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہوگا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 24 مارچ بروز جمعہ کو ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان جمعیت علمائے ہند نے ایک بیان میں کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔دوسری جانب بنگلہ دیش میں بھی چاند […]
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے مستحق خواتین کےلیے بینظیر کفالت کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے مستحق خواتین کےلیے بینظیر کفالت کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا، اضافے کے بعد سہ ماہی قسط 7000 سے بڑھ کر 8500 روپے کردی گئی۔ ترجمان بی آئی ایس پی کے مطابق بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کیطرف سے 9 ملین مستحقین کو […]
صوبائی زونل ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس ختم ہو گیا،چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صوبائی زونل ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس ختم ہو گیا،چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے ،باضابطہ اعلان چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا خبیر آزاد کریں گے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ بدھ کو یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
عمران نیازی ہر روز جھوٹی طوطا کہانی ڈرامائی انداز میں سناتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

سلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر مملکت اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہو ئے کہا کہعمران نیازی ہر روز جھوٹی طوطا کہانی ڈرامائی انداز میں سناتے ہیں، عمران خود ہی بے قابو ہجوم اکٹھا کرکے کہتے ہیں ان کی جان کو خطرہ ہے، عمران نیازی […]
پولیس، ایف آئی اے کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس

لاہور(اے بی این نیوز ) ہائی کورٹ نے پولیس اور ایف آئی اے کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے کیس کی سماعت ہوئی، سرکاری وکیل نے بیان حلفی کے ساتھ رپورٹ جمع کروائی۔دوران […]
پی ٹی آئی اور امریکی کنسلٹنٹ فرم کے درمیان معاہدے کا انکشاف

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے امریکی کنسلٹنٹ فرم سے معاہدے کا انکشاف ہوا ہے ،معاہدے کے تحت امریکی فرم پی ٹی آئی کو امریکی حکومت اور اداروں کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لیے ماہرانہ خدمات دے گی جبکہ کنسلٹنٹ فرم بااثر امریکی شخصیات کے ساتھ ملاقاتوں کا اہتمام بھی […]
سعودی فرمانروا کی قوم کو رمضان کی مبارکباد، ریاض الجنتہ میں نماز کیلئے پرمٹ کے نئے شیڈول کا اعلان

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز نے رمضان کی آمد پر سعودی عوام اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہاکہ دعا ہے اس سال رمضان سلامتی کی خوشخبری لے کر آئے۔سعودی عرب میں یکم سے 19 رمضان تک ریاض الجنتہ میں […]
سی پیک پر جب اچھا کام ہو تا ہے اس کے خلا ف پر و پیگنڈا شروع کر دیا جا تا ہے،بلا ول بھٹو

کراچی ( اے بی این نیوز )سی پیک پر جب اچھا کام ہو تا ہے اس کے خلا ف پر و پیگنڈا شروع کر دیا جا تا ہے،بلا ول بھٹو کا تقریب سے خطاب،کہتے ہیں وفا قی حکو مت تھر کو مز ید منصوبے دے،، چار سا ل سے تھر منصو بے پر کام کر رہے تھے، […]