اہم خبریں

صوبائی زونل ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس ختم ہو گیا،چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )صوبائی زونل ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس ختم ہو گیا،چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے ،باضابطہ اعلان چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا خبیر آزاد کریں گے۔

متعلقہ خبریں