کراچی ( اے بی این نیوز )سی پیک پر جب اچھا کام ہو تا ہے اس کے خلا ف پر و پیگنڈا شروع کر دیا جا تا ہے،بلا ول بھٹو کا تقریب سے خطاب،کہتے ہیں وفا قی حکو مت تھر کو مز ید منصوبے دے،، چار سا ل سے تھر منصو بے پر کام کر رہے تھے، ہم حکو مت چین کے شکر گزار ہیں،، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں تھرمنصوبے سے روزگار کے مواقع میسر آئیں گے،منصوبہ جدیدٹیکنالوجی اور عالمی معیارکےمطابق بنایاگیاہے۔















