اسلام آ باد (اے بی این نیوز)اسلام آباد میں ذیلی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے تاہم موسم ابر آلود، چاند نظر نہیں آیا،ذیلی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق اب تک چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی،اجلاس جاری ہے،کوئی شہادت موصول ہوگی تو اس کا جائزہ لیا جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔















