فلسطین مخالف بیان، اردن کا اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنیکا اعلان

عمان (نیوزڈیسک)اردن کی پارلیمنٹ نے اسرائیل کی انتہائی دائیں بازو کی حکومت کے ایک وزیر کے فلسطین مخالف بیان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل کے سفیر کو ملک سے نکالنے کی سفارش کے حق میں ووٹ دے دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واسں ہفتے کے آغاز میں اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے […]
رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد (نیوزڈیس)پشاور میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئر مین مولانا عبد الخبیر کی زیر صدارت جاری ہے۔اسلام آبادمیں میں ہونے والے اجلاس میں زونل رویت ہلال کمیٹی کے6ارکان ،وزرات مذہبی امور،محکمہ موسمیات سمیت دیگرنمائندے شریک ہیں۔اسی طرح لاہور ، کراچی سمیت دیگر شہروں میں بھی رونل کمیٹیوں […]
ملک میں ایک ساتھ الیکشن نہ ہوئے تو بحران آئے گا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک کو سیاسی،انتظامی،عدالتی بحران درپیش ہے،حالات خراب نہیں لیکن خراب کرنےکی کوشش کی جارہی ہےملک میں عدالتی بحران پیداکیاجارہاہے۔سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں خطاب کر تے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ملک […]
عمران خان نے جو کچھ خلاف قانون کیا ہے، اس کی اُسے سزا ملنی چاہیے،اعتزازاحسن

لاہور(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے مریم نواز اور رانا ثناء اللّٰہ کو تحریک انصاف کےلیے تحفہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان نے جو کچھ خلاف قانون کیا ہے، اس کی اُسے سزا ملنی چاہیے۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ پولیس زمان پارک میں میرے […]
حسان نیازی کی نظر ثانی اپیل کی درخواست خارج

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی نظر ثانی اپیل کی درخواست خارج کردی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے حسان نیازی کی نظرثانی اپیل کی درخواست خارج کردی۔عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی جانب سے جسمانی ریمانڈ پر نظرثانی کی اپیل دائر […]
صدر مملکت نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی

اسلام آبا( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل ، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔ اسی طرح زنا، […]
آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا، پاکستان کا مطالبے پر شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ

کراچی ( اے بی این نیوز ) آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ آئی ایم ایف نے شرح سود 4 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا اور پاکستان نے ایک ہی مرتبہ 4 فیصد اضافے سے انکار کیا تھا۔آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی […]
تحریک انصاف نے مینارپاکستان پر جلسے کی تاریخ ایک با ر پھر تبدیل کردی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے اپنی راویت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک اور یو ٹرن لے لیا، پی ٹی ٓئی نےمینار پاکستان لاہور میں جلسے کی تاریخ ایک مرتبہ تبدیل کرڈالی۔اب پی ٹی آئی کا جلسہ چھبیس کی بجائے پچیس مارچ کو ہوگا۔ پی ٹی آئی کا مینار پاکستان جلسہ مارچ کونماز تراویح کے بعد شروع […]
ون ڈے اور ٹیسٹ کی نئی رینکنگ، بابراعظم کی بادشاہت برقرار

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی بادشاہت برقرار ہے۔ون ڈے بیٹرز کیلئے جاری رینکنگ میں بابراعظم سرفہرست ہیں جبکہ جنوبی افریقا کے وین ڈر ڈوسن کی دوسری اور امام الحق کی تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔پروٹیز ٹیم […]
عدالتی احکامات نہ ماننے پر چیف سیکریٹری سندھ کی تنخواہ روکنے کا حکم

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کے ناظر نے اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کو چیف سیکرٹری سندھ سہیل راجپوت کی تنخواہ روکنے کے لئے خط لکھ دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں محکمہ آب پاشی کی جانب سے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔اشرف ڈی بلوچ نے سندھ ہائی کورٹ میں واجبات کی عدم ادائیگی پر […]