اہم خبریں

جیل گیا نہ ہی ابھی تفتیش ہوئی لیکن سہولت کار تڑپ اٹھے، شازیہ مری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ لاڈلا نہ جیل گیا اور نہ ہی ابھی تفتیش ہوئی لیکن سہولت کار تڑپ اٹھے ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ لاڈلے کی فریاد پر رونا دھونا کرنے کی بجائے ان کے کرتوت کیوں نہیں […]

عمران خان کی حمایت سی آئی اے جاسوس زلمے خلیل زاد پیش پیش ہے، حافظ حمد اللّٰہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی حمایت میں سی آئی اے جاسوس زلمے خلیل زاد پیش پیش ہے۔زلمے خلیل زاد کے ٹوئٹ پر حافظ حمد اللّٰہ نے ردعمل دیا اور کہا کہ پاکستان کے خلاف دھمکی آمیز ٹوئٹ کی […]

ناصر بٹ نے تہرے قتل کے مقدمہ میں عبوری ضمانت کرا لی

لاہور ( اے بی این نیوز  )نواز شریف کے قریبی ساتھی پر 1996 میں صادق آباد میں ہونیوالے تہرے قتل کا مقدمہ درج تھامسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے قریبی ساتھی ناصر بٹ نے تہرے قتل کے مقدمہ میں عبوی ضمانت کر الی۔عدالت نے ناصربٹ کی عبوری ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کےعوض منظور […]

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان طویل تاریخی،دوستانہ اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان طویل تاریخی،دوستانہ اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں، ترکیہ کے عوام نے گزشتہ ماہ کے ہولناک زلزلہ کے بعد مشکل صورتحال کا انتہائی ہمت اور دلیری سے مقابلہ کیا، ترکیہ نے گزشتہ سال ہولناک سیلاب کے بعد پاکستان […]

منی لانڈرنگ کیس،ایف آئی اے نے محمد خان بھٹی کو گرفتار کر لیا

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق محمدخان بھٹی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہے۔ اینٹی کرپشن عدالت سے محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور ہونے کے بعد ایف آئی اے نے کیس […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا، ریاستی عمل داری یقینی بنانے کیلئے اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) اہم فیصلوں کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا۔ ریاستی عمل داری یقینی بنانے کیلئے اہم فیصلے متوقع ہے۔پارلیمنٹ کی مشترکہ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کررہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔اجلاس میں اداروں اور اُن سے وابستہ شخصیات کیخلاف […]

الیکشن کمیشن کا کراچی کی 6 یوسیز میں دوبارہ گنتی کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کراچی کی 6 یونین کونسلز (یوسیز) میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ہے۔ای سی پی نے جماعت اسلامی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 6 یوسیز میں دوبارہ گنتی کا حکم دیا۔ای سی پی نے اپنے فیصلے میں مومن آباد کی یوسی 3، منگھو پیر […]

وفاقی حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے وزیراعظم یوتھ ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت 15 پروگرام شروع کر رہی ہے، شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے 150 ارب روپے مالیت کے وزیراعظم کے یوتھ ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت 15 پروگرام شروع کر رہی ہے،ان میں انٹرن شپ پروگرام، لیپ ٹاپ سکیم، بلوچستان اور سابق فاٹا کے […]

سبسڈی اور نیا ٹیکس لگا ئے بغیر امیر کا پیٹرول مہنگا کر کے غریب کو ریلیف دے رہے ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے پیٹرول ریلیف پیکج کے حوالے سے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا خیال ہےکہ ہم سسبڈی دے رہے ہیں جبکہ نہ سبسڈی دی جا رہی ہے نہ کوئی نیا ٹیکس لگا رہے ہیں ہمارا پروگرام صرف امیرکے پیٹرول نرخ بڑھا کر غریبوں […]

پی ٹی آئی والے مریم نواز کےفوبیا میں مبتلا ہیں ، عطاء تارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے مریم نواز کے فوبیا میں مبتلا ہیں ، عمران نیازی بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجھے بچائو کی دہائیاں دے رہے ہیں لیکن ان کوکرپشن ،ٹیریان وائٹ، توشہ خانہ اورفارن فنڈنگ کیسزمیں جواب دینا ہوگا،ملک میں سیاستدانوں […]