اہم خبریں

اسلامی ممالک کی یونیورسٹیوں کو تحقیق کے فروغ و ثقافتی اور تعلیمی اداروں میں معاونت کے لیے تعاون بڑھانا چاہیے، صدر مملکت

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلامی ممالک کی یونیورسٹیوں کے درمیان تحقیق کے فروغ اور ثقافتی اور تعلیمی اداروں کی معاونت کے لیے تعاون بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبی وسائل کے انتظام، ماحولیات سے متعلق مسائل، سائنس و ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں تعاون […]

گوگل کے اے آئی چیٹ بوٹ بارڈ تک لوگوں کو رسائی دینے کا سلسلہ شروع

نیویارک(نیوزڈیسک)گوگل نے اپنے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ بارڈ تک لوگوں کو رسائی فراہم کرنا شروع کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکرو سافٹ کے سرچ انجن بنگ میں چیٹ جی پی ٹی کے اضافے کے بعد گوگل نے گزشتہ ماہ اس چیٹ بوٹ کو متعارف کرانے کا اعلان کیا […]

رقم کے جھگڑے پر کراچی چڑیا گھر میں جانور دو دن سے فاقوں کا شکار

کراچی (نیوزڈیسک)چڑیا گھرکے ٹھیکیدار نے رقم نہ ملنے پر جانوروں اور پرندوں کو کھانا دینا بند کردیا، جانوروں کا کھانا کل سے بند کیا گیا ہے۔گزشتہ روز ٹھیکیدار نے خوراک بند کرنے کے حوالے سے وزیر بلدیات اور ایڈمنسٹریٹر کراچی کو خط لکھا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ کھانا دینا اب کراچی میونسپل کارپوریشن […]

اگر شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تو سپریم کورٹ مداخلت کریگی،چیف جسٹس

اسلام آباد(اے بی این نیوز   ) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہےکہ اگر شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تو سپریم کورٹ مداخلت کرےگی۔سپریم کورٹ میں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست واپس لینے پر غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کے خلاف اپیل خارج کردی۔وکیل […]

مجھے مرتضیٰ بھٹوکی طرح قتل کرنے کا منصوبہ ہے، عمران خان

لاہور( اے بی این نیوز   ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے پولیس آپریشن کرکےمرتضیٰ بھٹوکی طرح مجھےگھرمیں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔زمان پارک پرحملہ کیاجیسےکوئی دہشت گردچھپاہو، جگہ جگہ ناکےلگائےگئے،کارکنوں کوریلی سےالگ کیاگیا، ہمارے کارکنوں کوپکڑاجارہاہے، عدالت کےباہرپہنچاتوپولیس نےچھت سےپتھراؤ کیا، 40منٹ سےزیادہ عدالت کےدروازےپرکھڑارہاتاکہ اندرجاسکوں، جوڈیشل کمپلیکس میں […]

اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کے معاہدے کی خلاف ورزی کی، مفتاح اسماعیل

کراچی (نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔کراچی کی نجی یونیورسٹی میں پاکستان ان دی مڈ آف کرائسز کے عنوان سے مکالمے میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جب میں وزیر تھا تو جا کر آئی ایم […]

مریم نواز کے پی پی 149 سے کاغذات نامزدگی چیلنج

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی چیف آگنائزر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیئے گئے ۔تحریک انصاف کے امیدوار حافظ ذیشان رشید نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 149 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردئیے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کو الیکشن کمیشن ایکٹ 2017 کے تحت چیلنج کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کے امیدوارحافظ […]

شہباز شریف اینڈ کمپنی نے ترقی کا سفر روک دیا، پرویز الٰہی

لاہور( نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اینڈ کمپنی نے ترقی کا سفر روک دیا، نااہل حکمران جو مرضی کر لیں الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے۔ رانا ثنا ء اللہ اور مریم نواز عدلیہ اور ججز کے خلاف مہم چلا رہے ہیں، لیکن نااہل حکمران جو مرضی کر لیں عوام […]

ممنوعہ فنڈنگ، عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی ایف آئی اے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی ایف آئی اے کی درخواست مسترد کر دی۔جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے شریک ملزم طارق شفیع کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست […]

ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی،انٹربینک میں 283.20روپے کا ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر کی قیمت میں آج بھی کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق بدھ کے روز انٹر بینک میں 72 پیسے کمی کے بعد ڈالر 283 روپے 20 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر 1.47 روپے مہنگا ہوا جب […]