اہم خبریں

یوکرائن،روس کا رات گئے اسکول پر ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 7 زخمی

کیف (نیوزڈیسک)روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر ڈرون حملہ کیا جس میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمرجنسی سروس نے بتایا کہ تین افراد ہلاک، دو زخمی ہوئے جبکہ ایک کو ریسکیو کیا گیا۔ چار افراد ملبے تلے دبے ہیں۔کیف کے جنوب میں واقع ہائی اسکول پر ڈرون […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ کودوپہر 12 بجے طلب کرلیا

اسلام آباد(  اے بی این نیوز  )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ بروز پیر دوپہر 12 بجے طلب کرلیا ہے۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے زلزلے کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی)نے زلزلے کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق منگل کو پاکستان میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کا ہندوکش کا […]

پاکستان اور جرمنی اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں، سردارایاز صادق

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے کہاہے کہ پاکستان اور جرمنی کے درمیان خوشگوار اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں اور دونوں ممالک مستقبل میں اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے یہ بات بدھ کویہاں پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس سے ملاقات […]

تنزانیہ ، ایبولا وائرس کے ویرئینٹ ماربرگ سے 5 افراد ہلاک

دودوما(نیوزڈیسک)تنزانیہ میں ایبولا فیملی کے وائرس ماربرگ کی وجہ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کے وزیر صحت اُمی موالیمو نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ قبل ازیں جاری کئے گئے بیان میں مذکورہ 5 افراد کی اموات کا سبب ‘پُراسرار بیماری بتایا گیا تھا لیکن ان کے […]

زلمے خلیل زاد کے بیان سے امریکی سازش اور امپورٹڈ رجیم کی اصلیت سامنے آگئی ، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے زلمے خلیل زاد کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے امریکی سازش اور امپورٹڈ رجیم کی اصلیت سامنے آگئی ہے ،جیوش لابی اپنا سٹوج بچانے کے لئے سامنے آچکی ہے ،فارن فنڈنگ کے مجرم کے ہینڈلرز سامنے آتے جا […]

فضائی سرحدوں اورفضائی مفادات کے تحفظ کیلئے پاک فضائیہ کاکردارلائق تحسین ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے ملک کی فضائی سرحدوں اورفضائی مفادات کے تحفظ کیلئے پاک فضائیہ کے کردارکو سراہاہے۔انہوں نے یہ بات بدھ کویہاں پاک فضائیہ کے ائیرمارشل غلام عباس گھمن (ستارہ امتیازملٹری) سے ملاقات میں گفتگوکے دوران کہی۔ملاقات میں ملک کی موجودہ اقتصادی اورسلامتی کی صورتحال پرگفتگو ہوئی۔وزیرخزانہ نے ملک […]

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کا علاقہ پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز  ) وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کا علاقہ پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور یہی وجہ ہے کہ وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے ہمیشہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان […]

اتحادی حکومت مل کر پاکستان کو مشکلات سے نکالے گی ، وزیراعظم شہباز شریف

تھرپارکر( اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تھرکا صحرا آج پورے پاکستان کےلئے روشنی پھیلا رہا ہے اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا مرکز بن رہا ہے، زراعت ، ٹیکنالوجی،تجارت، سرمایہ کاری اور اکنامک زونز کا قیام سی پیک کا اگلہ مرحلہ ہے جسے اب آگے بڑھانے کا وقت آگیا […]

قطر پاکستان میں تعلیم کا درجہ بلند کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیر تعلیم رانا تنویر حسین

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر برائے فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ تعلیم سب سے بڑھ کر ہے ، قطر پاکستان میں تعلیم کا درجہ بلند کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وفاق میں 53 ہزار بچے سکول سے باہر ہیں اور اس مسئلے کو حل […]