عمران خان سے مذاکرات،پی ڈی ایم نے راہ فرار اختیار کر لی،عدلیہ پر تنقید

اسلام آباد(اے بی این نیوز )مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے کسی قسم کے مذاکرات کا حصہ نہیں بنیں گے نہ ہی ہم کوئی ڈائیلاگ کریں گے، عمران خان کو انتخابات میں دھاندلی کے ذریعے 2018 میں لایا گیا، 2018 میں ہونے والی دھاندلی […]
قوم وطن پر قربان ہونے والے مجاہدوں کو سلام پیش کرتی ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردوں کے حملے میں 4 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم وطن پر قربان ہونے والے مجاہدوں کو سلام پیش کرتی ہے،دہشت گردی کا خاتمہ ہمارا قومی ایجنڈا ہے۔ہفتہ کو وزیر اعظم […]
پنجاب کے مختلف شہروں میں شدیدبارش،گلیاں ،شاہراہیں،تالاب بن گئیں

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب کے مختلف شہروں میں شدیدبارش،گلیاں ،شاہراہیں،تالاب بن گئیں، ہزاروں ایکڑپرکھڑی فصلیں بری طرح متاثر،کسانوں کی مشکلات بڑھ گئیں،،جلالپور بھٹیاں میں 6 گھنٹے سے مسلسل موسلادھار بارش،،نارنگ منڈی میں گھر کی چھت گرنے سے تین افراد شدید زخمی ہو گئے، گوجرانوالہ میں جگہ جگہ پانی جمع ہو گیا، سڑکیں ندی نالوں […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کیے جانے پر شہری مایوس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کیے جانے پر شہری مایوس، حکومت نے اوگرا کی سفارش کے باوجود عوام کو ریلیف نہ دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بجائے لیوی بڑھا دی، ڈیزل پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 5روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی،صارفین کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی […]
مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ مچنے سے دو پولیس اہلکار و ں سمیت دو خواتین زخمی

کلر سیداں ( اے بی این نیوز ) مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ مچنے سے دو پولیس اہلکار و ں سمیت دو خواتین زخمی ہو گئیں،ایک پولیس اہلکار کی ٹانگ ٹو ٹ گئی ، ۔ زخمیوں کوڈی ایچ کیو اسپتال کلر سیداں نتقل کر دیا گیا،،حالت نازک ہونے کے باعث زخمیوں کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔
شیری رحمان کی عدالت سے فل کورٹ بینچ کی درخواست پر نظر ثانی کرنے کی گزارش

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدالت سے ہماری گذارش ہے کہ فل کورٹ بینچ کی درخواست پر نظر ثانی کرے، یہ صرف حکومت کا نہیں پوری قوم کا مطالبہ ہے، جس طرح بینچ تنازعات، تقسیم اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے وہ عدلیہ […]
پی ایس ایل میں جوئے کے معاملے کی مکمل تحقیقات ہوں گی، شاہدہ رحمانی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ایس ایل میں جوئے کے معاملے کی مکمل تحقیقات ہوں گی، جو بھی اس گھناؤنے کام میں ملوث ہوا، اسے کیفرکردار تک پہنچایاجائےگا،رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی کی اے بی این نیوز سے گفتگو، انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر میٹنگ بلائی گئی ہے، جس میں تمام اداروں […]
سونے کے عالمی اور مقامی نرخ کم ہوگئے

کراچی( اے بی این نیوز )سونے کے عالمی اور مقامی نرخ میں کمی آئی ہے۔ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے کم ہو کر208300 روپے اور دس گرام قیمت 343 روپے گھٹ کر 178584 روپے کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کی کمی کے بعد 1969 […]
مفت آٹا عوام دوست منصوبہ، پی ٹی آئی جھوٹا پراپیگنڈا کر رہی ہے، نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر

لاہور(اے بی این نیوز)نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ مفت آٹا سکیم عوام دوست منصوبہ ہے، پی ٹی آئی عوامی منصوبے کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈا کر رہی ہے۔ چند رہنماؤں نے شرم و حیا سے عاری ہو کر حد درجے سفید جھوٹ بولے ہیں تا کہ عوام کو گمراہ کیا جا […]
بلوچستان کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، 3 بچے جاں بحق

کوئٹہ( اے بی این نیوز )بلوچستان کے کچھ علاقوں میں گزشتہ شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے نتیجے میں تین بچے جاں بحق ہو گئے،پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ شب بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن اور دیگر کچھ نواحی علاقوں میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر […]