چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر غور ہے،وزیر داخلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تینوں ججز کا کافی لمبا ریکارڈ ہے کہ ایسے فیصلے دیے جو ن لیگ کے خلاف تھے،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت تین ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ہوسکتا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں رانا ثنا اللہ کا […]
حکومت چیف جسٹس پر غیر قانونی دباو ڈالنا چاہتی ہے، اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ناجائز اور نااہل حکومت غیر قانونی طریقے سے سپریم کورٹ پر اثر انداز ہو رہی ہے، حکومت چیف جسٹس پر غیر قانونی دباو ڈالنا چاہتی ہے، حکومت الیکشن سے فرار حاصل کرنے کیلئے غیر قانونی حربے استعمال کرنے کی کوشیش […]
کراچی،ڈاکٹر بیربل کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

کراچی (اے بی این نیوز )گارڈن میں قتل کیے گئے ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ڈاکٹر بیربل گینانی کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ گارڈن تھانے میں مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مقدمے کے متن کے مطابق واقعے میں زخمی ہونے والی خاتون اسسٹنٹ بالواسطہ یا بلاواسطہ […]
لاہور ہائی کورٹ کا 13 افراد کی نظر بندی کالعدم کرکے رہا کرنے کا حکم

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائی کورٹ نے 13 افراد کی نظر بندی کالعدم قرار دے کر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔جسٹس امجد رفیق نے ڈپٹی کمشنر لاہور کا حکم نامہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ نظر بندی کسی کو قید کرنے کا متنازع طریقہ ہے۔عدالت نے کہا کہ تھری ایم پی […]
پاکستان کے موجودہ حالات پر جلد اپنے ایوان اور ہر سطح ہر آواز اٹھائیں گئے ،امریکی کانگریس مین

واشنگٹن ( اے بی ا ین نیوز )امریکی کانگریس مین جمال بومین کوپاکستان کے سیاسی حالات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بات چیت اور عمران خان پر بنائے جانے والے مقدمات پر بھی بریفننگ دی گئی ۔امریکی کانگریس مین جمال بومین نے پاکستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی اور […]
ایک دن ہم دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ جیتنے میں کامیاب ہوں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پاک ایران سرحد پر سیکورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں شہید ہونے والے چار جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیااورکہا کہ مٹی کے بیٹوں نے اپنی جانیں قربان کر کے مادر وطن کی حفاظت کی، پوری قوم کو ان پر فخر […]
وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین سے وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین سے وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے اور ممکنہ کاروباری افراد کے ہاتھ تھامنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جواد سہراب ملک نے پاکستان میں مقامی […]
پی ڈی ایم اتحاد کے اجلاس کا اعلامیہ پی ٹی آئی نے مسترد کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اتحاد کے اجلاس کے اعلامیہ کو مسترد کر دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چودھری نے پی ڈی ایم کے اجلاس کے اعلامیہ پر ر دعمل دیتے ہوئے کہا کہ آئین شکنوں اور دستور کی پامالی کے مرتکب […]
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں قنفذہ، سبت الجارہ ہائی وے پر حادثہ میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو ایک بیان میں سعودی محکمہ شہری دفاع نے بتایاکہ حادثے میں ایک شخص شدید زخمی بھی ہوا جس کا اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں علاج کیا جا رہا ہے۔بیان کے مطابق حادثہ […]
سیاسی بحران مزید سنگین ہو گیا، حکومت کا چیف جسٹس اور ججز سے انتخابات کیس سے دستبردار ہو نے کا مطالبہ

لاہور( اے بی این نیوز ) وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں تمام جماعتوں نے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کر تے ہو کہا کہ حالات کا تقاضا ہے چیف جسٹس اور ججز انتخابات کیس سے دستبردار […]