اہم خبریں

پی ڈی ایم چاہتی ہے الیکشن اس وقت ہوں جب پی ٹی آئی کرش ہو جائے، عمران خان

لاہور (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم چاہتی ہے الیکشن اس وقت ہوں جب پارٹی کرش ہوجائے۔ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں اس لئے تحلیل کیں کیونکہ آئین […]

حضرت خدیجہؓ جیسی ہستیوں کے کارناموں کو دنیا کے سامنے لانے کی ضرورت ہے ،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے اسلام کے حسن اور امن پسندی پر پردے ڈال دیئے گئے اور مخصوص مقاصد کیلئے اسلام کو پوری دنیا میں دہشت گردی سے جوڑ دیا گیا،آج اس امر کی ضرورت ہے کہ حضرت خدیجہؓ جیسی ہستیوں کے کارناموں کو […]

جماعت اسلامی نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کی حمایت کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات کے حامی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی صاف اور شفاف انتخابات چاہتی ہے، سیاسی جماعتیں لڑائیاں ترک کریں اور عوام کے مسائل پر توجہ دیں۔امیر جماعت اسلامی پاکستان نے مزید کہا […]

امریکا، طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، 11 افراد ہلاک ہو گئے

مسیسیپی (اے بی این نیوز )امریکا میں طوفانی بگولوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے باعث 11 افراد چل بسے ہیں۔حکام کی جانب سے بتایا جا رہا ہے آرکنساس میں لٹل راک کے علاقے میں شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ ریاست کے ایک اور قصبے وائن میں بھی طوفان نے تباہی مچائی […]

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی،بجلی 2 روپے 80 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )آ مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا۔پاور ڈویژن نے بجلی 2روپے 80پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو اور زرعی صارفین کو حاصل استثنی بھی ختم، گھریلو اورزرعی صارفین کو 2.80روپے فی یونٹ اضافی اداکرنا ہونگے،کمرشل،صنعتی،جنرل سروسز اور بلک بجلی صارفین […]

ملک بھر میں ایک ہی دِن انتخابات ہونے چاہئیں، حکمران اتحاد

لاہور(اے بی این نیوز)حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں نے قراردیاہے کہ ملک بھر میں ایک ہی دِن انتخابات ہونے چاہئیں ، غیرجانبدارانہ، شفاف اور آزادانہ انتخابات کے انعقاد کےبنیادی دستوری تقاضے سے انحراف ملک کو تباہ کن سیاسی بحران میں مبتلا کردے گا،یہ صورت حال ملک کے معاشی مفادات پر خود کش حملے کے مترادف […]

فلسطین میں فٹ بال میچ کے دوران اسرائیلی فورسز کا حملہ،آنسو گیس اور شیلنگ

یرو شلم(اے بی این نیوز)اسرائیلی فورسز نے فلسطین میں جاری ایک فٹ بال میچ کے دوران آنسو گیس اور شیلنگ سے حملہ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے گزشتہ رات فیصل الحسینی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں گھس کر گراونڈ اور اسٹینڈز پر آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کی […]

بھارت کو نیٹو کی مستقل رکنیت دینے کی کوئی بات نہیں ہو رہی، نیٹو عہدیدار

واشنگٹن (اے بی این نیوز)نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) میں امریکا کی مستقل نمائندہ جولیان اسمتھ نے کہا ہے کہ بھارت کیلئے نیٹو کے دروازے کھلے ہیں لیکن فی الحال اسے مستقل رکنیت دینے کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہو رہی۔ نیٹو عہدیدار کا کہنا تھا کہ اگر نئی دہلی فوجی اتحاد کے ساتھ […]

جمہوریت زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے، نوجوت سنگھ سدھو

پٹیالہ(اے بی این نیوز) نوجوت سنگھ سدھو نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو آمر قرار دے دیا اور کہا کہ بھارت میں جمہوریت زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے۔ رہائی کے بعد اپنے بیان میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں جمہوریت زنجیروں […]

عامر لیاقت کی موت سے دوروزقبل میری ان سے بات ہوئی تھی،فیصل قریشی کاانکشاف

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)اداکار فیصل قریشی نے مرحوم عامر لیاقت کی موت سے دو روز قبل ان سے ہونے والی آخری گفتگو کے بارے میں بتایا ہے۔ نجی ٹی وی پر رمضان ٹرانسمیشن کے دوران انہوں نے کہاکہ مختلف لوگ ڈاکٹر عامر لیاقت کی حقیقت کے بارے میں باتیں کر رہے ہیں […]