اہم خبریں

بھارتی پنجاب میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی، سکھ فار جسٹس نے امریکا میں کیس دائر کردیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)بھارتی پنجاب میں پر تشدد کریک ڈاؤن اور انٹرنیٹ کی مکمل بندش کیخلاف سکھ فار جسٹس نے پنجاب میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف امریکا میں کیس دائر کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فیڈرل کورٹ نیو یارک نے چیف منسٹر پنجاب سمیت دو دیگر حکام سے جواب طلب کرلیا، خالصتان کے […]

عراق میں ریت کے طوفان نے سب کچھ بدل کے رکھ دیا

بغداد(نیوزڈیسک)عراق میں ریت کے طوفان نے سب کچھ بدل کے رکھ دیا۔ دن اچانک ہی رات میں ڈھلتا محسوس ہونے لگا۔بغداد میں ریت کے بڑے طوفان سےفضا نارنجی ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہر شے ریت سے اٹ گئی۔ دھول کی تہوں نے کاروں اور گھروں کو ڈھانپ لیا۔ حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی۔ سانس […]

عمرہ زائرین کو بڑی رقم اور قیمتی اشیاء ساتھ نہ لانے کی ہدایت

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک سے عمرہ کے مناسک کی ادائیگی کیلئے آتے ہوئے متعدد چیزیں ساتھ سعودی عرب لانے سے گریز کی ہدایت کردی۔وزارت حج و عمرہ نے مالی فراڈ سے بچنے کیلئے عمرہ زائرین کو ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا بھی مشورہ دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت […]

مشکل وقت میں ضرورت مندوں کی مدد کریں، مایا علی کی اپیل

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ مایا علی نے اپیل کی ہے کہ مشکل وقت میں ضرورت مندوں کی مدد کریں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ مایا علی نے مفت آٹا نہ ملنے پر رونے والے شہری کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ زیادہ عطیات دیں اور ضرورتمندوں کی مدد کریں۔اداکارہ […]

4 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت، ایران کا اظہار افسوس

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کے چار اہلکاروں کی شہادت کے بعد ایران نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا گیا کہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستان کی سکیورٹی فورسز کے خلاف ہونے […]

بھارتی پنجاب میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی، سکھ فار جسٹس نے امریکا میں کیس دائر کردیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)بھارتی پنجاب میں پر تشدد کریک ڈاؤن اور انٹرنیٹ کی مکمل بندش کیخلاف سکھ فار جسٹس نے پنجاب میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف امریکا میں کیس دائر کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فیڈرل کورٹ نیو یارک نے چیف منسٹر پنجاب سمیت دو دیگر حکام سے جواب طلب کرلیا، خالصتان کے […]

اعلیٰ عدالتوں میں تقرری اور الیکشن کا اختیار پارلیمنٹ کو دینا ہوگا، فیصل کنڈی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر مملکت اور ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کندی نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدالتوں میں تقرری اور عام انتخابات کا اختیار پارلیمنٹ کو دینا ہوگا۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ایک شخص نےملک میں انتشار برپا کر رکھا ہے، عمران خان کی خواہش پر پنجاب اور خیبر پختونخوا […]

حکمران طبقہ کو متنبہ کررہے ہیں یہ شہر آپ کو پالتا ہے، اسے ٹھیک نہ گنا تو فیصلہ کرنے میں آزاد ہوں گے، خالد مقبول

کراچی ( اے بی این نیوز  )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جسے خریدنا ہے محبت کی زبان میں بات کرے۔کہ ایم کیو ایم مزید مضبوط ہوئی ہے، ہمارا صرف ایک مطالبہ ہے کہ ہمیں زیادہ یا کم نہیں ٹھیک گنا جائے۔ حکمران طبقہ کو متنبہ کررہے ہیں یہ شہر […]

دہشتگردوں سے شہید اہلکاروں کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیں گے۔بلاول بھٹو زرداری

کراچی(  اے بی این نیوز  )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگرد انہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں 4 اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کےمطابق بلاول بھٹو زرداری نے شہداء کے اہلخانہ […]

عمران خان نے کاؤنٹی کرکٹ میں کھلے عام نسل پرستی کے مشاہدہ کا اپنا تجربہ شئیر کردیا

لاہور(اے بی این نیوز    )سابق وزیر اعظم اور پاکستانی کرکٹ کپتان عمران خان نے 1970 اور 1980 کی دہائیوں میں سسیکس اور وورسٹر شائر کاؤنٹیز کے ساتھ کھیلنے کے دوران انگلش کرکٹ میں نسل پرستی کی موجودگی کے بارے میں بات کی ہے۔ٹائمز ریڈیو کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں عمران خان نے انگلش اور کاؤنٹی […]