اہم خبریں

دنیا بھر میں مقیم پاکستانی پاسپورٹ کے حصول کیلئے خوار

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )دنیا بھر میں مقیم پاکستانی پاسپورٹ کے حصول کیلئے خوار ہورہے ہیں،پاسپورٹس کا بیک لاگ 3 لاکھ سے بھی تجاوز کر گیا،دئیے گئے وقت میں پاسپورٹ کا حصول ناممکن ہوگیاارجنٹ فیس وصول کرنے کے باوجود محکمہ شہریوں کو مقررہ دنوں میں پاسپورٹ فراہم کرنے میں ناکام پاسپورٹس میں تاخیر سے بیرون […]

قو می کر کٹ ٹیم کے کپتا ن با بر اعظم کے کا رنا مو ں کا بھا رت بھی دیوانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )قو می کر کٹ ٹیم کے کپتا ن با بر اعظم کے کا رنا مو ں کا بھا رت بھی دیوانہ ہو گیا،بابر کا نام بھارت کے تعلیمی نصاب میں شامل کر لیا گیا، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل،، بابر اعظم کے نام کو انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی […]

اپر کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ،متعدد مسا فر اور سیاح پھنس گئے

اپر کوہستان( اے بی این نیوز  ) کوز کمیلہ کے مقام اور اپر کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگکی وجہ سے متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ استور ویلی روڈ لینڈ سلائیڈنگ کے با عث بندہو گئی، ضلع کا ملک بھر سے زمینی رابط منقطعہو گیا کئی مسا فر اور سیاح پھنس گئے،سیا ح کھلے آسمان تلے روڈکھلنے کا […]

پنجاب میں قتل ، ڈکیتی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث 21 ہزار 332 ملزم گرفتار

لاہور ( اے بی این نیوز  )پنجاب میں قتل ، ڈکیتی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث 21 ہزار 332 ملزم گرفتار، صوبہ بھر میں مختلف جرائم میں مطلوب 62 ہزار سے زائد ملزموں کو پکڑلیاگیا،، 72 کروڑ روپے سے زائد کا مسروقہ مال برآمد، 118 گاڑیاں اور 1682 موٹرسائیکلیں برآمد کی گئیں، 69 دہشتگرد بھی گرفتار […]

ما ہ ر مضا ن اور مہنگا ئی کا طو فا ن

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )ما ہ ر مضا ن اور مہنگا ئی کا طو فا ن، عوام پر یشان،مہنگائی سالانہ بنیاد پر 35 فیصد سے زیادہ کی بلند سطح پر پہنچ گئی، چائے،پھل، سبزیاں،چینی، مشروبات، آٹا، کوکنگ آئل سب کچھ مہنگا،،، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی،رپورٹ کے مطابق ما رچ کے دوران مہنگائی […]

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کیلئے درخواستوں کی تاریخ میں توسیع کر دی

کراچی(اے بی این نیوز    )انصاف ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف کا تنظیمی اجلاس ہوا، جس کی صدارت کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے کی۔آفتاب صدیقی نے درخواستوں کیلئے 10 اپریل آخری تاریخ مقرر کر دی، اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔اجلاس کے دوران آفتاب صدیقی نے مشاورت کے ساتھ عام انتخابات کیلئے درخواستوں […]

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت ایک ماہ کیلئے روس کو مل گئی

نیویارک (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت ایک ماہ کیلئے روس کو مل گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرینی وزیر خارجہ کولیبا نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ روس کا سلامتی کونسل کی صدارت کرنا عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل ارکان صدارت کا غلط استعمال کرنے کی […]

اسرائیل کی ریاستی رہشتگردی جاری، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک) اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصٰی میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔عالمی میڈیا کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسرائیلی قابض افواج نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور نمازیوں کو وہاں سے نکال دیا۔ تاہم ایک فلسطینی نوجوان نے فورسز کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے […]

غیرملکی ایئرلائنز کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کھولنےکا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)افریقی ملک ایتھوپیا کی ایئرلائنز نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان اور اتھوپیا کے درمیان معاشی تعلقات فروغ پانے لگے، اتھوپین ایئرلائنز نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔اتھوپین ایئرلائنز کی جانب سے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کھولنے کے بعد اتھوپیا کے شہر ادیس ابابا اور کراچی کے درمیان […]

پی سی بی کا وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو ہٹانے پر غور

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو ہٹانے پر غور شروع کردیا۔ آل راؤنڈر 2020 سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان ہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز میں تجویز پر عملدرآمد ہوسکتا […]