اہم خبریں

آئین پاکستان کی گولڈ ن جوبلی تقریبات ، عمران خان کو مدعوکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئین پاکستان کی گولڈ ن جوبلی کی تقریبات میں اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کرنے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کو بطور پارٹی سربراہ تقریب میں آنے کی دعوت دی جائےگی، خود آئیں یا عمران خان اپنا نمائندہ بھیجیں ان کی مرضی ۔ […]

ملک کو تم جیسے فتنے سے نجات دلا ئیں گے ، عمران خان کا ہر سہولت کار ،قوم کا مجرم ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنماء وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کو تم جیسے فتنے سے نجات دلا کر دم لیں گے، عمران صاحب کی سہولت کاری آخری دموں پہ ہے، تم ماضی کا حصہ ہوتے جا رہے ہو، اس فتنے کا ہر سہولت کار […]

عدلیہ ریڈ لائن ہے ، یہ لوگ 8 جون کادن بھی نہیں دیکھ سکیں گے ، شیخ رشید احمد کی حکومت پر تنقید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ان ججز نے پی ٹی آئی کیخلاف فیصلے دیئے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں من پسند فیصلے ججز سے لیے جائیں، عدلیہ ریڈ لائن ہے،تین جسٹس کےخلاف ریفرنس کے معاملے کا بیان رانا ثناء اللہ جیسا […]

گھوٹکی ،پولیس وین پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 2ڈاکو ہلاک

گھوٹکی (نیوز ڈیسک)گھوٹکی پولیس وین پر ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ، جوابی کارروائی 2ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق اوباڑو کے علاقے کھمبڑا تھانے کی حدود میں پولیس کے معمول کا گشت کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کی جوابی فائرنگ پر میں 2 نامعلوم ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ڈاکوؤں کے […]

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ ،دو اہلکار زخمی

کراچی(نیوز ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ ، ،دو اہلکار زخمی ،گورنر سندھ زخمیوں کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے قافلے کی گاڑی ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی دو اہلکار زخمی واقع شاہین بخاری سگنل پر موڑ لیتے ہوئے پیش […]

آسٹریلین سفیر نیل ہکنلز نے رکشے پر راولپنڈی کی سیر کو یادگار قرار دیدیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان تعینات آسٹریلین سفیر نیل ہکنلز نے رکشے پر راولپنڈی کی سیر کو یادگار قرار دیدیا، بہت مہمان نواز ہیں شہریوں کی بھی تعریف کرڈالی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی سیر سے لطف اندوز ہونے کے لیے ٓسٹریلین سفیر بغیر سفارتی پروٹوکول رکشے پر روانہ ہو گئے ، راولپنڈی ایک قدیم ترین شہر […]

خیبرپختونخوا میں بدامنی پھیلانے کی کوشش ،دہشت گردوں کاشیخان پولیس چوکی پر بم حملہ

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بدامنی پھیلانے کی کوشش ،دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر بم حملہ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس چوکی شیخان پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا۔ دستی بم حملے سے پولیس چوکی کو نقصان پہنچا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس نے تحقیقات […]

کمپنیوں سے منسلک اکاؤنٹس کو ویریفائیڈ کرنیکا ٹوئٹر میں فیچر متعارف

نیویارک (نیوزڈیسک)ایلون مسک کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کی خریداری کے بعد اعلان کیا گیا تھا جو بھی صارف یہ سہولت حاصل کرنا چاہتا ہے اسے ہر حال میں پیسے ادا کرنا ہونگے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسی حوالے سے ایک کمپنی کی طرف سے کمپنیوں اور اداروں کے لیے نیا […]

ظاہری لباس سے جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر معافی مانگتی ہوں، لوگ مجھے بدلا ہوا دیکھیں گے، اداکارہ

ممبئی (  اے بی این نیوز  )بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے اپنے لباس سے جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر مداحوں سے معافی مانگ لی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ میں جو پہنتی ہوں اسے پہن کر سب کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ اب سے آپ لوگ […]

مریم عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتی، رانا ثنا اللہ سے وزارت داخلہ اور اسحاق ڈار سے وزارت خزانہ نہیں چل رہی تو کسی اور پارٹی کو دے دیں،پیپلزپارٹی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )حکومت کی اہم اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ میں تحریک انصاف پر پابندی کے حق میں نہیں، ان کا سیاسی مقابلہ ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے قادر مندوخیل نے کہا ہے کہ اچھا ہے نواز شریف واپس […]