اہم خبریں

بلوچستان حکومت کی شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد روانہ

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان حکومت کی جانب سے شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان کراچی سے روانہ کر دیا گیا۔کراچی پورٹ سے 10 ہزار متاثرین کے لیے اشیائے خور و نوش، کمبل اور دیگر سامان روانہ کیا گیا۔اس موقع پر بلوچستان کے وزیر میر ضیاء لانگو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ […]

حج کیلئے وزارت مذہبی امور نے وزارتِ خزانہ سے ڈالرز مانگ لیے

لاہور(نیوزڈیسک)وزارتِ مذہبی امور نے ڈالرز کی فراہمی کے لیے وزارتِ خزانہ کو درخواست کر دی۔ذرائع کے مطابق وزراتِ مذہبی امور نے حج 2023ء کے لیے وزارتِ خزانہ سے 33 ملین ڈالرز مانگے ہیں۔وزارتِ مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسپانسر شپ اسکیم میں توقع سے کم ڈالرز ملے، مزید ڈالرز […]

پاکستان آئینی بحران کی جانب بڑھ رہا ہے، سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان آئینی بحران کی جانب بڑھ رہا ہے۔سراج الحق نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ موجودہ سیاسی صورتِ حال میں ایک دوسرے کو مسترد اور ختم کرنے کی دوڑ جاری ہے، مثبت پیش رفت کی ضرورت ہے، ادارے متنازع ہورہے ہیں۔اُنہوں نے مزید […]

مہنگائی عروج پر ،ملکی حالات واقعی خراب ہیں، لو گوں کو خوار کیے بغیر آٹا فراہم کیا جائے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ مہنگائی عروج پر ،ملکی حالات واقعی خراب ہیں، لو گوں کو خوار کیے بغیر آٹا فراہم کیا جائے ۔ آج پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے […]

نوکیا چاند پر 4 جی سہولت فراہم کرے گا

فن لینڈ(نیوز ڈیسک) نوکیا چاند پر 4 جی سہولت فراہم کرے گا۔تفصیلات کے مطابق فن لینڈ کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نوکیا رواں سال 4 جی سہولت فراہم کرنے والے سیٹلائیٹ چاند پر بھیجے گا ۔ واضح رہے کہ امریکی اسپیس کمپنی انٹیوٹیو مشین کی جانب سے رواں سال اسپیس ایکس راکٹ کے ذریعے نووا سی […]

معاملات طے پا گئے ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اوربیٹینگ کوچ کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معاملات طے پا گئے ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بریڈ برن اور بیٹینگ کوچ اینڈریو پویٹک کل پاکستان آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی اور مکی آرتھر سمیت کوچنگ پینل سے معاملات طے ہو گئے ، ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے اینڈریو پویٹک (کل ) سوموار کو پاکستان […]

پیٹرا کویٹووا نے میامی اوپن ویمنز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا

میامی(نیوز ڈیسک) جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا نے میامی اوپن ویمنز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق فائنل میں ان کا مقابلہ قزاخستان کی الینا ریباکینا کو سٹریٹ سیٹس سے ہوا جنہیں انہوں نے شکست دی، گزشتہ روز ہارڈ روک سٹیڈیم، میامی گارڈنز میں کھیلے گئے میامی اوپن 2023 کے ویمنز سنگلز مقابلوں کے […]

جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 23 مئی سے اومان میں شروع ہو گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 23 مئی سے اومان میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں ایشیا بھر سے دس ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش، تائیوان، جاپان، کوریا، ملائیشیا، میزبان عمان، تھائی لینڈ اور ازبکستان شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ یکم جون تک جاری […]

مزید 55 افراد میں کورونا کی تصدیق ، 26 کی حالت تشویش ناک ہے، این سی او سی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل کمانڈاینڈآپریشنز سینٹر (این سی او سی) ملک میں مزید 55 افراد میں کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈاینڈآپریشنز سینٹرکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں مجموعی طورپر3836 افراد کے کووڈ 19 کے ٹیسٹ کئے گئے اور55 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ملک بھر […]

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز ،ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انتظار ختم پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچوں کی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے ٹی ٹوئنٹی میچز کے ٹکٹس فروخت ہوں گے۔راولپنڈی اور کراچی کے میچز کے ٹکٹوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ جنرل ٹکٹوں کی قیمت 250 روپے ، […]