اہم خبریں

الیکشن ہونے چاہئیں لیکن موجودہ صورتحال میں ممکن نہیں، وزیراعظم

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب اور کے پی الیکشن اکتوبر سے قبل کرانا مشکل ہیں، الیکشن ہونے چاہئیں لیکن موجودہ صورتحال میں ان کا انعقاد ممکن نہیں ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پر مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس معنقد ہوا جس میں سپریم […]

تین سال بعد پاک چین تجارت بحال، خنجراب بائی پاس کل سے کھول دیا جائیگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چین اور پاکستان کے درمیان تین سال کی بندش کے بعد تجارت اور سفری سہولیات پیر سے دوبارہ بحال ہوجائیں گی، کل خنجراب بائی پاس کو کھول دیا جائے گا۔چین اور پاکستان کے حکام نے سی پیک کے تحت سرگرمیوں اور دوطرفہ تجارت کی بحالی کے لیے خنجراب پاس راہداری دوبارہ کھولنے کے […]

اوپن مارکیٹ میں آٹے کی عدم دستیابی کا پروپیگنڈاجھوٹا یے، ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(نیوزڈیسک)ترجمان پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں آٹے کی عدم دستیابی کا پروپیگنڈا جھوٹا ہے۔ترجمان پنجاب حکومت نے آٹے کی عدم دستیابی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت عوام کو گمراہ کرنے سے باز رہے۔اُنہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی جھوٹ کی دکان چلانے […]

بیٹی چھپانے کی ملکی تاریخ میں کوئی مثال ہے، نہ ہو گی، طلال چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بیٹی چھپانے کی ملکی تاریخ میں کوئی مثال ہے، نہ ہو گی، اپنی بیٹی کو نہ اپنانا انسانیت کی توہین ہے۔ایک بیان میں طلال چوہدری نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اپنی بیٹی کو کاغذات میں ظاہر نہ کرنے […]

ایم کیو ایم سمیت تمام پرانے اتحادیوں سے رابطے بحال ہو چکے، پرویز الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک)مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان سمیت تمام پرانے اتحادیوں سے رابطے بحال ہو چکے ہیں۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا ایم کیو ایم کو پی ڈی ایم سے اتحاد کا سیاسی طور پر بہت نقصان ہوا، ایم کیو ایم میں یہ […]

سعودی شاہی حکام نے نواز شریف کیساتھ شہباز شریف کو بھی عمرے کیلئے مدعو کرلیا

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی شاہی حکام نے نواز شریف کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کو بھی عمرے کے لیے مدعو کر لیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے، نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت پر عمرہ کے لیے جائیں گے۔پارٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز […]

اسلامی ترقیاتی بینک،403 ملین ڈالرز کے3 منصوبوں کی مالی اعانت کی منظوری

قاہرہ(نیوزڈیسک)اسلامی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے اجلاس میں سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے 3 منصوبوں کی مالی اعانت کی منظوری دے دی گئی ۔سعودی میڈیا کے مطابق سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے 403 ملین ڈالرز کے 3 منصوبوں کی مالی اعانت کی منظوری دی گئی ، مصر میں تیز رفتار […]

زرداری نے وزیرِ اعظم نہیں بنایااس لئے شاہ محمودپیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہیں،ناصر شاہ

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے صوبائی وزیرِ بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی جب بات کرتے ہیں تو پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہیں کیونکہ آصف زرداری نے انہیں وزیرِ اعظم نہیں بنایا تھا۔ناصر حسین شاہ نے شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

آئین کی بالادستی کیلئے وکلاء تحریک شروع ہو چکی ہے، اسد عمر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کے لیے وکلاء تحریک شروع ہو چکی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ مجھے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں پیش ہونے کا نوٹس دیا گیا تھا، اس لیے پیش ہوا۔انہوں […]

نگراں حکومت کے پاس کارکنوں کو پکڑنے کیلئے چھاپوں کا مینڈیٹ نہیں،محمود الرشید

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما محمود الرشید نے کہاہے کہ کارکنوں کی رہائی کے لیے ہائی کورٹ جائیں گے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اب بھی ہمارے کارکنوں کو پکڑنےکے لیے چھاپے مار رہی ہے۔محمود الرشیدکا یہ بھی کہنا تھا کہ نگران حکومت کے پاس اس کام کا مینڈیٹ نہیں ہے۔