اہم خبریں

کراچی، پولیس کے ساتھ موجود سادہ لباس افراد کی 14 سالہ طالبعلم پر فائرنگ

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی انڈرپاس میں فائرنگ سے طالبعلم کے زخمی ہونےکی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، تفتیشی حکام نے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔طالبعلم ایان پر فائرنگ کرکے زخمی کرنے میں ملوث مرکزی ملزم صفدر کے ساتھ فراز اور عرفان بھی مرکزی پولیس کے ہمراہ […]

مفت آٹا اسکیم کو متنازع بنایا جارہا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو غم ہے کہ وزیراعظم غریبوں کو مفت آٹا کیوں دے رہے ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت نے بھی پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا کہ عوام کا آٹا اور چینی لوٹنے والے […]

کینیڈا سے امریکا میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے 2 خاندان مردہ پائے گئے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)کینیڈا سے امریکا میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے دو خاندان مُردہ پائے گئے، جن میں دو بچوں سمیت 8 افراد شامل ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لاشیں امریکا کے ساتھ کینیڈا کی سرحد کے قریب کیوبیک میں دریائے سینٹ لارنس کے دلدلی علاقے میں ملیں، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز […]

خاتون جج کو دھمکیاں دینے والے ججز کے احترام کا بھاشن دے رہے ہیں، وزیرداخلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ خاتون جج کو دھمکیاں دینے والے آج ججز کے حامی و ترجمان بن گئے ہیں۔تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ ڈبہ پیر (شاہ محمود قریشی)، فواد چوہدری، عمران کا […]

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.4ریکارڈ

اسلام آباد (نیوزڈیس)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 4۔4 شدت کا زلزلہ 4 بجکر […]

گوجرخان میں برطانیہ پلٹ خاندان سے غیرملکی کرنسی، دس تولہ سونا لوٹ لیا گیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) گوجرخان میں برطانیہ پلٹ فیملی سے غیر ملکی کرنسی اور دس تولے سے زائد سونے کے زیورات ، سفری دستاویزات و دیگر اشیا لوٹ لی گئیں۔پولیس کے مطابق وارڈ نمبر 7 سے تعلق رکھنے والی مسماۃ سونیا عزیز نے بتایاکہ وہ برطانیہ سے اپنے خاوند کے ہمراہ ایئرپورٹ پر اتری تھیں اور اپنے والد […]

مصر پر غیر ملکی قرضوں میں اضافہ، 2022 تک قرضے 163 ارب ڈالرز تک پہنچ گئے

قاہرہ(نیوزڈیسک)مصر کی وزارت منصوبہ بندی اور اقتصادی ترقی نے غیرملکی قرضوں سے متعلق کہا ہے کہ دسمبر 2022 تک غیرملکی قرضوں میں 5 اعشاریہ 2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری حکام کا کہنا تھا کہ دسمبر 2022 تک غیرملکی قرضے 162 ارب 90 کروڑ امریکی ڈالرز تک پہنچ گئے، ستمبر […]

پہلا ٹی20، سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو سپر اوور میں شکست دیدی

آکلینڈ (نیوزڈیسک)پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو سپر اوور میں ہرا دیا۔ میچ میں سری لنکا نے پانچ وکٹ پر 196 رنز بنائے، ہوم ٹیم بھی 8 وکٹوں پر 196 رنز بنا سکی۔آکلینڈ میں سری لنکا کی پہلی وکٹ پہلی گیند پر گری پھر کوشل مینڈس مینڈس نے 25 رنز […]

پاک چین راہداری کی تین سال بعد بحالی خوشی کا لمحہ ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین راہداری کی تین سال بعد بحالی خوشی کا لمحہ ہے، جو سفر نومبر 2019ء میں رکا تھا وہ 2023ء میں پھر سے بحال ہوگیا۔خنجراب پاس دوبارہ کھلنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عظیم آہنی بھائی چین کے ساتھ تجارت […]

پشاوروگردونواح میں تیز بارش سے موسم خوشگوار

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت اور اس کے گرد و نواح میں تیز بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ پشاور میں ایک دن کے وقفے کے بعد سے ایک بار پھر بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ شہری خوشی سے باہر نکل آئے اور ابر باراں سے لطف اندوز ہوتے رہے۔بارش سے موسم […]