اہم خبریں

فل کورٹ کا مطالبہ غیر آئینی نہیں تو تشکیل میں کیا رکاوٹ ہے، ترجمان پی ڈی ایم

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ملک کو سیاسی، آئینی اور عدالتی بحران سے نکالنے کا واحد حل فل کورٹ ہے، فل کورٹ کا مطالبہ غیرآئینی نہیں تو پھر تشکیل میں کیا رکاوٹ ہے۔اپنے ایک بیان میں ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے […]

پنجاب میں قیدیوں کو ٹیوٹا کورسز کرانے، اہلخانہ سے بات چیت کا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں جگر اور گردے کے امراض میں مبتلا قیدیوں کے علاج کیلئے محکمہ جیل خانہ جات اور پی کے ایل آئی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے ٹاور ٹائپ جدید ترین جیل […]

مفت آٹا سینٹر سے 250 روپے فی تھیلا فروخت کرنیوالے ملزمان گرفتار

شیخوپورہ(نیوزڈیسک)شیخوپورہ کے کرکٹ اسٹیڈیم میں قائم مفت آٹا مرکز سے نوسرباز گروہ پکڑا گیا، نوسرباز 250 روپے فی تھیلا فروخت کر رہے تھے۔اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ لاریب اسلم کے مطابق 8 نوسر باز مفت آٹا سینٹر پر جعلی مہریں لگا کر 250 روپے فی تھیلا فروخت کر رہے تھے، گروہ سے سیکڑوں شناختی کارڈز اور جعلی […]

کورنگی میں آتشزدگی سے درجنوں بھینسوں کے باڑے جل گئے

کراچی(نیوزڈیسک)کورنگی الیاس گوٹھ میں آتشزدگی کے دوران درجنوں بھینسوں کے باڑے جل گئے، مویشوں کا لاکھوں روپے مالیت کا چارہ اور دیگر سامان خاکستر ہوگیا، آگ پر 3 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد فائربریگیڈ کی 7 گاڑیوں کی مدد سے قابو پایا گیا۔کورنگی الیاس گوٹھ میں واقع بھینسوں کے باڑوں میں اتوار کی صبح خوفناک […]

پشاورایئرپورٹ پر جدہ جانےو الے مسافر سے دوکلو آئس ہیروئن برآمد

پشاور(نیوزڈیسک) ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے تقریباً دو کلوکلو گرام آئس ہیرون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان اےایس ایف کے مطابق مسافر حیات اللہ جدہ جارہا تھا جس کے بیگ سے 1.896 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد کرلی جو اس نے انتہائی مہارت سے بیگ کے نچلے حصے میں چھپا رکھی […]

مکیش امبانی کی ہونے والی بہو کے پرس کی قیمت ایک کروڑ 80 لاکھ

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کی ہونے والی بہو رادھیکا مرچنٹ اپنا ہینڈ بیگ (پرس) کتنی قیمت والا استعمال کرتی ہیں، اس حوالے سے حیران کن انکشاف ہوا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں ہونے والی ایک تقریب میں اپنے منگیتر آننت امبانی کے ساتھ رادھیکا مرچنٹ بڑے ہی […]

سینیٹ اجلاس کل صبح 11بجے ہوگا، ایجنڈے میں 7 نجی بل بھی شامل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینیٹ کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا، جس کا 25 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، جبکہ 7 نجی بل بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔اجلاس کے ایجنڈے میں اینٹی ریپ بل، توشہ خانہ بل اور کرمنل لاء ترمیمی بل سمیت دیگر شامل ہیں۔ایجنڈے میں سینیٹر ممتاز زہری کی سی پیک کے زراعت […]

90 روز میں الیکشن ناگزیر، آئین پامال کرنے والوں کیخلاف کھڑے ہوں گے، خرم نواز

شکر گڑھ(نیوزڈیسک) عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکمران منتظر ہیں کہ اکتوبر میں چیف جسٹس اور صدر ان کی مرضی کا ہو، مسلم لیگ (ن) والے امپائر خریدے بغیر گراؤنڈ میں میچ کھیلنے نہیں اترتے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق جعلی نوٹیفکیشن، ایف آئی اے کا تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق جعلی نوٹیفکیشن کے معاملے پر ایف آئی اے نے تحقیقات کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزارت پٹرولیم نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی ہدایت کی ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس کے بعد جعلی نوٹیفکیشن وائرل ہوا، جعلی نوٹیفکیشن کے […]

سی پیک کے خلاف فارن فنڈڈ فتنے کی سازش ناکام بنا دی، مریم نواز

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر شی جن پنگ آہنی بھائی چارے کو مزید مضبوط بنا رہے ہیں۔اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ 2020 سے بند ہونے کے بعد 2023 میں خنجراب پاس کا دوبارہ کھلنا خوشی کی […]