اہم خبریں

90 روز میں الیکشن نہ ہوئے تو ہم سڑکوں پر ہونگے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اعلان

لاہور(اے بی این نیوز    )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سڑکوں پر آنے کا عندیہ دے دیا۔عمران نے لاہور زمان پارک میں صحافیوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 90 روز کے اندر الیکشن نہ کروائے گئے تو ملک میں آئین نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہے گی جب کہ […]

پی ڈی ایم کا اجلاس اندر کی کہانی سامنے آگئی،سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

لاہور( اے بی این نیوز ) پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ فل کورٹ کا مطالبہ تسلیم نہ کرنا انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کا اہم اجلاس لاہور میں […]

پوپ فرانسس کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

ویٹی کن سٹی (نیوزڈیسک)عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ صحافیوں کے خیریت پوچھنے پر کہا میں ابھی تک زندہ ہوں۔غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس اسپتال سے ویٹیکن منتقل ہوگئے ۔پوپ فرانسس ایسٹر کی اتوار کو ہونے والی تقریبات کی سربراہی کریں گے۔پوپ فرانسس طبیعت خراب […]

بھارت سے دوستی کیلئے جنرل (ر) باجوہ نے مجھ پر دباؤ ڈالا،سابق وزیر اعظم عمران خان

لاہور(اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میرے گھر پر میری غیر موجودگی میں جو حملہ کیا گیا اس کا کوئی جواز نہیں تھا، گھر کے حملے کے حوالے سے کیس تیار کر لیا ہے جلد ہی فائل کر دیا جائے گا، نگران حکومت کو نیوٹرل کا کردار ادا […]

نوازشریف لندن میں بیٹھ کردھمکیاں دے رہاہے،حماد اظہر

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہاہے کہ گزشتہ 12ماہ سے ملک میں گورننس نہیں عمران خان کاخوف ہے، دن رات کوششیں ہورہی ہیں غیرفعال حکومت کو طول دیاجائے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاست کاکھیل کھیلا جارہا ہے،غریب پرکوئی بات نہیں ہورہی سرکاری آٹا60روپے سےبڑھ کر130روپےکاہوگیاہے گزشتہ سال […]

بھارت کی آبی دہشت گردی کا نیا خوفناک منصوبہ بے نقاب

لاہور (نیوزڈیسک)سندھ طاس معاہدے پر نظرثانی کی آڑمیں بھارت کی آبی دہشت گردی کا نیا خوفناک منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔بھارت پاکستان کاپانی بند کرنے کی سازشوں سے بازنہ آیا۔ پاکستان کی ملکیت چناب کے دوبڑے معاون دریاؤں چندرا اور بھاگہ کا پانی روکنے کی سازش تیارکرلی گئی۔ بھاگہ کا پانی راوی میں منتقلی کیلئے کند […]

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور( اے بی این نیوز  )سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے پریس کانفرنس میں انتشار انگیز گفتگو اور سڑک بلاک کرنے کے مقدمہ میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، فواد چودھری اور شاہ محمود قریشی عدالت پیش […]

سیاسی بحران پیچھے رہ گیا، آئینی بحران نے ملک کو لپیٹ میں لے لیا،خورشید شاہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ سیاسی بحران پیچھے رہ گیا، آئینی بحران نے ملک کو لپیٹ میں لے لیا، آئینی و سیاسی بحران کے حل کیلئے نہ کوئی ادارہ بچا، نہ شخصیت۔ فل کورٹ کے ذریعے عدلیہ آئینی بحران سے نکلنے […]

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نوازنےمسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کو نئی قوت سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (اے بی این نیوز    )مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے ایم ایس ایف کو نئی قوت سے شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ ن رہنما مریم نواز شریف نے کہاکہ سٹوڈنٹ فیڈریشن نے قیام پاکستان میں بنیادی کردار ادا کیا، سٹوڈنٹ فیڈریشن […]

پاکستان تحریک انصاف چیف جسٹس اور عدلیہ کا ساتھ دیگی، شاہ محمود قریشی

لاہور( اے بی این نیوز   ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر”اسٹینڈنگ ود چیف جسٹس” نمبر ون ٹرینڈ چل رہا ہے، چیف جسٹس کے ساتھ لوگ یکجہتی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، پی ٹی آئی چیف جسٹس اور عدلیہ کا ساتھ دے گی۔ حکومت آئین پر حملہ […]