عدلیہ کے خلاف سازش لندن سے ہو رہی ہے،پرویز الہٰی

لاہور( اے بی این نیوز )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے مختلف سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کی جن میں سابق صوبائی وزراء میاں محمود الرشید، راجہ محمد بشارت اور سابق ایم پی اے عبداللہ یوسف شامل تھے۔چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ نواز شریف کے مطالبے سے بلی تھیلے سے باہر آ چکی ہے، […]
پی ٹی آ ئی نے سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا آغاز کر دیا

لاہور( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا آغاز ہو گیا۔سیاسی رہنماؤں نے اس پر بھی مکمل اتفاق کیا کہ موجودہ گھمبیر سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ پاکستان کا متفقہ آئین اور جمہوری نظام ہے۔تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر اور سینیٹر اعجاز احمد چودھری کی […]
اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس، نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے شریک

لاہور(اے بی این نیوز ) وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ماڈل ٹاؤن میں جاری ہے، جس میں ن لیگ کے قائد نواز شریف بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں۔اجلاس میں موجودہ سیاسی صورت حال اور زیر سماعت مقدمات میں تازہ پیش رفت پر غور کیا جا […]
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب کی جانب سے طلبی کو عدالت میں چیلنج کر دیا۔بشریٰ بی بی کی جانب سے عدالت سے 17 فروری اور 16 فروری کے نوٹسز غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، عدالت سے […]
وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سید یوسف رضا گیلانی، سید خورشید شاہ کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ہفتہ کو یہاں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے ملاقات کی۔سید یوسف رضا گیلانی کے ساتھ ملاقات میں سینیٹ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔وزیر خزانہ نے سید خورشید شاہ کے ساتھ […]
جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس واپس لینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد(اے بی این نیوز )حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےخلاف کیوریٹوریویو ریفرنس واپس لینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ انصاف کے تقاضے مد نظر رکھتے ہوئے مقدمہ واپس لینے کی اجازت دی جائے۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حکومت جسٹس قاضی فائز […]
انتخابات التوا معاملہ، نواز شریف کا 3 رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا مشورہ

لندن(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے دو صوبوں میں انتخابات التوا کیس میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا۔ اہم سیاسی فیصلوں کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں نواز شریف سمیت حکومت کی اتحادی جماعتوں […]
انتخابات سے متعلق کیس میں فل کورٹ بنایا جائے، حکومتی جماعتوں کا متفقہ مطالبہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومتی اتحاد نے انتخابات تاخیر کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کردیا، ساتھ ہی کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو باقاعدہ فریق بنایا جائے۔وزيراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس جاری ہے، جس میں سیاسی جماعتوں کے رہنماء ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں۔وزیراعظم کی زیر صدارتی حکومتی […]
ایران سے پاکستانی سرحد پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید
راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ ایران سے پاکستانی سرحد پردہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں چار اہلکار شہید ہوگئے۔ہفتہ کو ایک بیان میں آئی ایس پی آر نے بتایاکہ کہ ایران سے پاکستانی سرحد پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسزکی […]
حکومت اور اپوزیشن ہمارے بغیر کامیاب نہیں،خالد مقبول

کراچی(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور کنوینئر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن ہمارے بغیر کامیاب نہیں، بجٹ میں 70 فیصد کے حصہ دار شہر کو صحیح سے شمار کیا جائے۔کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم ہوں یا […]